اہم خبریں

پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین ایک وکیل ہوگا،عمرنیازی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں عمران خان کے فوکل پرسن عمیر نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین تحریک انصاف کا وکیل ہوگا۔

متعلقہ خبریں