اہم خبریں

ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے

کراچی ( اے بی این نیوز    )ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیوایم پاکستان کاوفدکل اسلام آباد میں ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا،نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کو طلب کرلیاایم کیو ایم وفد میں مصطفی کمال، فاروق ستار، امین الحق اور جاوید حنیف شامل ہوں گے،سابق وفاقی وزیر احسن اقبال ، سردار ایاز صادق، بشیر میمن ن لیگ وفد کا حصہ ہوں گے
ن لیگ اور ایم کیو ایم وفود کی ملاقات میں انتخابی اتحاد اور سندھ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات ہوگی۔

متعلقہ خبریں