اہم خبریں

غزہ جنگ حقائق جاننے کیلئے ایلون مسک یہاں کا دورہ کریں،حماس

بیروت(نیوز ڈیسک) حماس کے ترجمان نے کہا کہ ایلون مسک نے جیسے اسرائیل کا دورہ کیا غزہ کا دورہ بھی کریں،فلسطینی قیدیوں نے بتایا اسرائیل کا رویہ کتنا وحشیانہ تھا یہ اسرائیل غزہ میں عسکری وسیاسی لحاظ سے بری طرح ناکام ہوا۔ انہوں نے بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے و […]

مائیکل اسٹیل نے امریکی ججو ں پر حملے روکنے کا طریقہ بتادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ری پبلکن نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ مائیکل اسٹیل نے کہا ہے کہ ججوں پر حملے روکنے کا واحد طریقہ ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری ہے اسے جیل میں ڈال دیا جانا چاہیے ۔ انہوں اپنے انٹرویو میں کہا کہ سابق صدر کا اس حد تک گر نا حیران کن ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی […]

آمدن سے زائد اثاثے، علی امین گنڈاپور کو نیب کا ایک اور نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس بھیج دیا۔نیب نوٹس میں علی امین گنڈاپور کو 30 نومبر کو صبح 10 بجے […]

سوات اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (اے بی این نیوز      )سوات اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،سوات: زلزلےکی شدت5.1 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی170کلو میٹر اورمرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا

سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گا

ریاض( اے بی این نیوز       ) سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گا ، بیورو انٹرنیشنل ایکسپوزیشن ڈیس کی جنرل اسمبلی نے ووٹنگ کے بعد اعلان کر دیاسعودی دارالحکومت ریاض کے ساتھ اٹلی ،روم اور کوریا کے شہر بوسان کے نام بھی شامل تھے ریاض: سعودی عرب نے ایکسپو 2030 کیلئے7 ارب 20 کروڑ ڈالر […]

سپریم کورٹ چاہے تو ایک ماہ کیلئے الیکشن آگے کرسکتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نےنواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، سپریم کورٹ اپنی غلطی درست کرلے تو ان کی عزت میں اضافہ ہوگا،سپریم کورٹ چاہے تو اپنے فیصلے پر از خود نوٹس لے کر اپنی غلطی درست کرے، […]

سپیکرقومی اسمبلی نے قائد ن لیگ کوکلین چٹ دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل ہیں،سپیکرقومی اسمبلی نے قائد ن لیگ کوکلین چٹ دیدی،راجہ پرویز اشرف نے کہاتاحیات نااہلی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ،،پی ڈی ایم حکومت کا تجربہ بڑا کامیاب تھا، مشکل حالات میں مشکل ترین فیصلے کیے گئے،ڈیفالٹ سے بچانے کا کریڈٹ شہباز شریف […]

پی ٹی آئی آفیشل کے اکاونٹ،شیر افضل مروت آگ بگولا ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی چیئرمین شپ کاالیکشن لڑینگے یانہیں،،،رہنماوں کے متضاددعوے،، سینئرنائب صدر شیرافضل مروت نے دعوی کیاکہ چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی چیئرمین شب کے الیکشن سے دستبردار ہوگئے ،،،انٹراپارٹی انتخابات میں دوسرا رکن بطور چیئرمین منتخب کیا جائے گا، جسے چیئرمین پی ٹی آئی نامزدکریں گے ، […]

چاہتے ہیں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ امیر مقام ہوں،کیپٹن(ر)صفدر

پشاور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اچھے منصوبے جاری رکھیں گے۔شہباز شریف نے بونیر ٹنل پراجیکٹ کےلیے 30 ارب روپے دیے تھے۔ 30 ارب روپے کا یہ پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کریں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدرنے […]

اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کی بوسٹر ویکیسن ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کی بوسٹر ویکیسن ختم،ایک ماہ سے پمز، پولی کلینک، اور ڈی ایچ او افس میں کورونا کی ویکیسن موجود نہیں،بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے کورونا بوسٹر ویکیسن لگانا لازمی ہے،اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں بھی مسافروں کو لگانے کے لئے بوسٹر […]