اہم خبریں

آمدن سے زائد اثاثے، علی امین گنڈاپور کو نیب کا ایک اور نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس بھیج دیا۔نیب نوٹس میں علی امین گنڈاپور کو 30 نومبر کو صبح 10 بجے نیب خیبر پختونخوا میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں