اہم خبریں

ن لیگ نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ن لیگ نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیئے، ڈویژنل کوآرڈی نیشن کمیٹی نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے کام کا آغاز کردیا ،کوآرڈی نیشن کمیٹی میں پرویز رشید، ملک ابرار، طاہرہ اورنگزیب اور عطا تارڑ شامل ہیں،ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے قائم کمیٹی 29 نومبر تک امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرے گی،اٹک کی 2 قومی اور 5 صوبائی نشستوں کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل،ضلع راولپنڈی کی 5 تحصیلوں سے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دینے والوں کے انٹرویوز آج ہوں گے

متعلقہ خبریں