اہم خبریں

جنوبی افریقا کی پلاٹینم کان میں حادثہ، 11 مزدور ہلاک

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں پیش آئے افسوس ناک حادثے میں 11 مزدور ہلاک اور 75 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مغربی شہر رسٹنبرگ کی پلاٹینم کی کان میں مزدوروں سے بھری لفٹ اچانک تقریباً 200 میٹر کی بلندی سے گر گئی ،یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدوروں […]

پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسدلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی،رقم پنجاب کے 2 شہروں میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر خرچ ہوگی،راولپنڈی میں پانی کی فراہمی اور بہاولپور میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو وسعت دی جائے گی، منصوبوں سے 15 لاکھ افراد […]

فلسطین تمام اسلامی ممالک کے لیے امتحان ہے، سراج الحق

سکھر(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین 58 اسلامی ممالک کے لیے امتحان ہے۔اسرائیل سے جنگ کے دوران فلسطینی بچے پوچھتے ہیں کہ اسلامی ممالک کی فوج کب آئے گی لیکن اسلامی ممالک اور اُن کی فوج نے دم تک نہیں ہلائی۔ اردن نے پیشکش کی شہریت دینے کو تیار ہیں، […]

سرمایہ کاروں کااعتماد بحال،معیشت ٹریک پر آگئی

کراچی ( اے بی این نیوز  )سرمایہ کاروں کااعتماد بحال،معیشت ٹریک پر آگئی،سٹارک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ،ہنڈر ڈ انڈیکس پہلی بار 60ہزار کی نفسیاتی حدعبور کرگیا،ہنڈرڈ انڈیکس میں 800سے زائد پوائنٹس کا اضافہ،انڈیکس کی60ہزار 613پوائنٹس پر ٹریڈنگ،انٹر بینک میں ڈالر 14پیسے سستا ،285روپے50پیسے پر ٹریڈنگ ہو ئی۔

وفاق بلدیاتی محکموں کو براہ راست فنڈز دے، خالد مقبول صدیقی کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم اختیارات کی منتقلی کیلئےتھی، ہم چاہتے ہیں وفاق بلدیاتی محکموں کو براہ راست فنڈز دے۔ وفاقی فنانس کمیشن سے فنڈز ٹرانسفر ہوتے ہیں، صوبوں کے اندر فنڈز ٹرانسفر کا منصفانہ میکینزم نہیں، وفاق براہ راست اکاؤنٹ میں […]

پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے، رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اقتصادی اور سیاسی چیلنجوں کے باوجود پاکستان معاشی ترقی اپنانے میں کامیاب،ورلڈ سٹیٹکس نامی ویب سائٹ نے پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا،حکومت پاکستان کا مہنگائی کو قابل انتظام سطح تک کنٹرول کرنا قابل تعریف قرار،رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال کے بعد مزید بہتری کے […]

الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے ،شہبازشریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے ،عوام ن لیگ کو دوتہائی اکثریت دیں، دہشت گردی کی طرح مہنگائی کی بھی کمر توڑ دیں گے، شہبازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کہا ن لیگ کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کیلئے اہم ہے ،عوام کے اعتماداور اللہ […]

آٹھ فروری کو پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نوازشریف پہلے دوبارہ نظریاتی تو بن جائیں ، کیا ووٹ کو عزت دو والا بیانیہ ایون فیلڈ میں چھوڑ آئے ہیں،،نواز شریف اگر لاڈلہ بننا چاہتے ہیں تو اتنی مشکلات کیوں کاٹیں، پہلے بھی ایک لاڈلے کو لایاگیا جس نے ملک […]

عالمی بینک نے بجلی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

گرمی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی بجلی صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایک بیان میں عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی ضرورت نہیں ہے لیکن بجلی کے لائن لاسز کو کم کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان […]

ابھی ہیڈ کوچ کی ضرورت نہیں، محمد حفیظ

لاہور(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر پاکستان مینز کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سیٹ اپ میں ابھی ہیڈ کوچ کی ضرورت نہیں ہے۔منگل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ذکا اشرف کا شکریہ جنہوں نے ذمے داریاں دیں۔انہوں نے کہاکہ آسٹریلیا کا دورہ سب کے لیے بہت […]