اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اقتصادی اور سیاسی چیلنجوں کے باوجود پاکستان معاشی ترقی اپنانے میں کامیاب،ورلڈ سٹیٹکس نامی ویب سائٹ نے پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا،حکومت پاکستان کا مہنگائی کو قابل انتظام سطح تک کنٹرول کرنا قابل تعریف قرار،رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال کے بعد مزید بہتری کے آثار دکھائی دے رہے ہیں ،پاکستان نے آئی ٹی اور غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف شعبوں میں خاطر خواہ ترقی حاصل کی،مارچ 2023میں بھی دنیا کے بڑے ڈیٹا بیس نومبیوڈاٹ کام نے بھی پاکستان کو رہائش کیلئے سستا ملک قرار دیاتھا















