اہم خبریں

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیوروں کے خلاف کا رروائیاں

لاہور ( اے بی این نیوز   )کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیوروں کے خلاف کا رروائیاں، پولیس نے دیہاڑیاں تلاش کرلیں،مہنگی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں سے خوفزدہ اہلکار موٹرسائیکل سواروں کو پکڑنے لگے، تھانوں کے خفیہ حصے موٹر سائیکلوں جبکہ حوالاتیں موٹر سائیکل سواروں سے کھچا کھچ بھر گئیں، شخصی ضمانت پر رات حوالات کی بجائے گھر سلانے […]

پرویز مشرف سنگین غداری کیس،کاروائی صرف تین نومبرکے اقدام پرکیوں کی گئی؟جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ میں پرویزمشرف کی سزا کے خلاف سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ماضی میں نہ جانے کا مشورہ دیا چیف جسٹس نے ماضی سے سبق سیکھنے کے ریمارکس دیے تو جسٹس اطہرمن اللہ بولے بالکل جائیں مشرف نےآئین توڑا،اسی عدالت نے راستہ دیا، مشرف مارشل لاء کو قانونی کہنے […]

قومی کرکٹرز نے سندھ پولیس کی رشوت خوری کا بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی (  اے بی این نیوز  )8 ہزار روپے دو ورنہ تھانے چلو! قومی کرکٹرز نے سندھ پولیس کی رشوت خوری کا بھانڈا پھوڑ دیا،، صہیب مقصود اور عامر یامین کا ٹویٹر پر سندھ پولیس کے خلاف رشوت لینے کا الزام ،، سندھ پولیس اتنی کرپٹ ہے کہ ہر 50 کلومیٹر کے بعد آپ کو روک کر […]

بلاول ،زرداری کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔آئین کے مطابق الیکشن کمیشن شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کی ذمے داری پوری کرے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

نوازشریف کی طرح میرے والد کو فول پروف سیکورٹی دی جائے،مہربانو

راولپنڈی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ میرے والد کو عدالت میں کیوں نہیں پیش کیا گیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں میرے والد سے متعلق سیکیورٹی خدشات کا اظہار […]

سپریم کورٹ کا سرکاری خط و کتابت و نوٹی فیکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم

اسلام آباد(بشارت راجہ)سندھ میں اسٹنٹ کنزرویٹیو جنگلات بھرتیاں کا معاملہ سپریم کورٹ نے سرکاری خط و کتابت و نوٹی فیکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بھرتیوں کے عمل پر سخت اظہار برہمی کیا اور ریمارکس دئے کہ اشتہارات میں بھرتی کے لیے 30 سال کی […]

سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو کل جوڈیشل کمپلیکس لایا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کو خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے لیے کل 28 نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس لایا جائے گا۔ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کے لیے طلبی کے سمن جاری کیے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ […]

بلوچستان میں بجلی چوری پر 424 مقدمات درج

کوئٹہ(نیوزڈیسک) کانپور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (کیسکو) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بجلی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، اب تک 424 ایف آئی آرز درج ہوچکی ہیں جبکہ 1 ارب 79 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق کانپور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (کیسکو) کی جانب […]

کو ہستان واقعہ پولیس نےابتدائی رپورٹ جاری کر دی

کوہستان(  اے بی این نیوز  )کوہستان واقع پر پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی ،رپورٹ کے مطابق لڑکیوں کی تصاویر 2لڑکوں کی تصاویر سے فوٹو شاپ کرکے لگائی گئیں، وائرل تصاویر میں سے ایک لڑکی کے قتل کی خبر موصول ہوئی،گاؤں برشریال سے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے پٹن ہسپتال پہنچائی، دوسری لڑکی کو ریسکیو کرکے […]

سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا،سعودی عرب اب 2 ہزار حجاج کی بجائے پانچ سو حجاج کے گروپ پر رضامند ،پاکستان کے 9 سو پانچ ٹور آپریٹرز کے اب ایک سو اسی گروپ بنیں گے،سعودی عرب نے خط کے ذریعے پاکستانی حکومت کو اگاہ […]