کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو حادثہ

روہڑی ( اے بی این نیوز )کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو حادثہ،جعفر ایکسپریس روہڑی سے لاہور جانے کیلئے روانہ ہونے کے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئیجعفر ایکسپریس کو دبر گوٹھ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کے اچانک سامنے آجانے سے زوردار دھماکہ ہواروہڑی :ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین […]
اقوام متحدہ کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یا رک ( اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گو تریس کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ، انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی تباہی کی صورتحال دن بہ دن بگڑتی جا رہی ہے، غزہ میں مکمل جنگ بندی کیلئے بات چیت جاری رہنی چاہیے، غزہ کے لوگوں،اسرائیل اور خطے کے […]
پیپلز پارٹی کا 30نومبر کو کوئٹہ میں یوم تاسیس

کوئٹہ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کا 30نومبر کو کوئٹہ میں یوم تاسیس منایا جا ئیگا،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی کوئٹہ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء خورشید شاہ اور ناصر علی شاہ کوئٹہ پہنچ گئے،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء بلوچستان کی قوم پرست و مذہبی جماعتوں سمیت اہم شخصیات سے […]
ن لیگ کے رویے سے لگتا ہے وہ الیکشن نہیں چاہتے،مولابخش چانڈیو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیونے کہاہے کہ کوئی معاشرہ احتساب کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، لیکن پاکستان میں احتساب نہیں ہوا انتقام لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے پیپلز پارٹی سے انتقام لیا […]
یہ نظام غریب کے لئے زہر قاتل ہے،مصطفی کمال

کراچی (اے بی این نیوز )سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ آج کی ایم کیو ایم صرف مہاجروں کی نہیں تمام جماعتوں کی جماعت ہے،ہم ان تمام ادوار سے گزر کر آج اس نتیجے میں پہنچے ہیں کہ اس نظام میں سقم ہے،یہ نظام غریب کے لئے زہر قاتل ہے، آج کی ایم کیو ایم […]
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کایواے ای سے خصوصی پیغام

ابوظہبی( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کایواے ای سے خصوصی پیغام،انہوں نے پیغام میں کہا کہ آج پاکستان اوریواے ای میں مختلف ایم اویوزپردستخط ہوئے،پاکستان اوریواے ای کے عوام کومبارکباد پیش کرتاہوں،اس موقع پرآرمی چیف،وفاقی وزراموجودتھےمعاہدوں کے ثمرات پاکستانی معیشت پرنظرآئیں گے۔
بالآخر ثابت ہوگیا کہ ن لیگ کے خلاف مقدمات جھوٹے تھے،افنان اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ن)کے سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ بالآخر ثابت ہوگیا کہ ن لیگ کے خلاف مقدمات جھوٹے تھے،نجی ٹی وی سے بات چیت میں مسلم لیگ(ن)کے سینیٹر افنان اللہ خان نے لیگی قائد میاں محمد نواز شریف کی عدالت میں پیشی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے […]
جنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،8دہشت گردہلاک

جنوبی وزیرستان ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں8دہشت گردہلاک،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اوردھماکاخیزموادبرآمد،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردسیکیورٹی فورسزاورشہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے،دہشت گردوں کے خاتمے کیلئےعلاقے میں سرچ آپریشن جاری،سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔
سویڈن میں سیاسی جماعت کے رہنماء کی مساجد شہیدکرنے کی دھمکی

اسٹاک ہوم(نیوزڈیسک) سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو شہیدکرنےکی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن ڈیموکریٹس کے رہنما جمی اکیسن نے اپنی جماعت کی سالانہ کانفرنس سے خطاب میں کہا […]
پاکستان کو اگلے ماہ 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کو اگلے ماہ 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، عالمی بینک اور ایشین بینک سے ایک اعشاریہ5 ارب ڈالرملیں گے ،آئی ایم ایف سے بھی 710 ملین ڈالرز کی دوسری قسط مل جائے گی،دسمبر کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے