عدالت میں پیشی کے بعد ن لیگ کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے

مری(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔مریم نواز بھی اپنے والد کےہمراہ مری میں موجود ہیں۔
پاکستان سٹاک ایکسچنج میں تیزی برقرار

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچنج میں تیزی برقرار،ایک اورریکارڈتوڑڈالا،100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا،،،100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 59811 پوائنٹس پر پہنچ گیا ،،انٹر بینک میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ،،،انٹر بینک میں ڈالر285 روپے 64 پیسے کا ہوگیا ،،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 287 روپے ہوگئی
شیر افضل مروت کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شیر افضل مروت کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ پروگرام منعقد کرنے پر درج کیا گیا جبکہ پروگرام اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے منعقد کیا تھا۔مقدمے میں شیر افضل مروت سمیت […]
فیض آباد دھرنا کیس، انکوائری کمیشن میں شاہد خاقان کی طلبی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی نے بتایاکہ انکوائری کمیشن نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو 29 نومبر بروز بدھ کو طلب کیا ہے، سابق وزیراعظم کا کمیشن کے روبرو بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
روپے کی بے قدری انتہائی سنجید معاملہ ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )روپے کی بے قدری انتہائی سنجید معاملہ ہے یہ تمام مسائل کی ماں ہے،اسحاق ڈار کہتےہیں مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ ہے،،2017 میں پاکستان کی کرنسی مستحکم تھی، پاکستانی معیشت ڈی ویلیو ایشن کی وجہ سے تباہ ہوئی،، نواز شریف نے اربوں روپے ٹھکرا کر پاکستان کو ایٹمی […]
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مہنگائی کے ستائے شہریوں کےلیے اچھی خبر،یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،پٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اورڈیزل کی قیمت میں ساڑھے6 روپے فی لٹرکمی کا امکان،،،گزشتہ 7دنوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ،، برطانوی خام تیل […]
غزہ کی 80 فیصد آبادی بے گھر ہوگئی

غزہ( اے بی این نیوز )7 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کی 80 فیصد آبادی بے گھر ہوگئی ،10لاکھ سے زائد فلسطینی 156پناہ گزین مراکز میں موجود ہیں،اقوام متحدہ کا انکشاف،امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی حالیہ جنگ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا، […]
جج ہمایوں دلاور اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل 2 تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل 2 تعینات کردیا گیا۔جج ہمایوں دلاور کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،جج ہمایوں دلاور کل سے بطور اسپیشل جج سینٹرل 2 فرائض سر انجام دیں گے۔
نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج،غیرملکی نشریاتی ادارے کاحوالے دینے پر لاہورہائیکورٹ کا اظہار برہمی،جسٹس شاہد بلال نے ریمارکس دیئے جائیں جاکر سینئرز سے لیکچر لیں کہ اس ملک کاوجود کیوں ہوا،آپ نوجوان ہیں اپنی صلاحیتوں کو ضائع نہ کریں، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت ہونے کی […]
غیر قانونی غیر ملکیوں کو روزگار فراہم نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے شہریوں کو غیر قانونی غیر ملکیوں کو روزگار فراہم نہ کرنے کی ہدایت کردی۔پیر کو جاری اپنے اعلامیے میں وزارت داخلہ نے کہا کہ کسی غیر قانونی غیر ملکی کی ملازمت حاصل کرنے میں مدد نہیں کریں، غیر قانونی غیر ملکی یا اسے ملازمت دینے والے کی معلومات وزارت داخلہ کو […]