روپے کی بے قدری انتہائی سنجید معاملہ ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )روپے کی بے قدری انتہائی سنجید معاملہ ہے یہ تمام مسائل کی ماں ہے،اسحاق ڈار کہتےہیں مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ ہے،،2017 میں پاکستان کی کرنسی مستحکم تھی، پاکستانی معیشت ڈی ویلیو ایشن کی وجہ سے تباہ ہوئی،، نواز شریف نے اربوں روپے ٹھکرا کر پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، اگر پاکستانی ایٹمی قوت نہ ہوتا توہماراہمسائیہ ہمیں نہ چھوڑتا،،بھارت سے بات چیت آگے بڑھنے لگی توکارگل کا پنگا لے لیا گیا