اہم خبریں

بلاول کی شادی کب ہو گی۔۔۔؟

دبئی ( اے بی این نیوز   )بلاول بھٹو کی شادی کے حوالے فیملی میں مشاورت، شادی الیکشن سے پہلے کی جائے یا بعد میں فیصلہ جلدمتوقع ،،خالہ اور پھوپھو نےشادی کے مختلف پرپوزل فیملی کے سامنے رکھے، بلاول بھٹو شادی فیصلے میں دونوں بہنوں کا مرکزی کردار ہوگا، دبئی میں بھٹو زرداری فیملی ملاقات میں بلاول بھٹو […]

نوازشریف کی پیشی پرعدالت میں رش،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ برہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نوازشریف کی پیشی پرعدالت میں رش،،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ برہم، چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاآئندہ سے پچاس لوگوں کو کمرہ عدالت میں اجازت ہو گی ، آج بھی موبائل کمرہ عدالت میں بج رہے تھے ، اعظم نذیر تارڑ نے نواز شریف کیلئے حاضری سے استثنی مانگ لیا،،چیف جسٹس […]

ایلون مسک کااسرائیلی وزیراعظم کیساتھ مختلف علاقوں کا دورہ

تل ابیب(نیوزڈیسک)امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ اسرائیل کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے۔ انہوں نے اسرائیلی […]

نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس ،سماعت بدھ تک ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت بدھ تک ملتوی،،ریفرنس دائر ہونے سے پہلے کے حقائق اہم ہیں،جے آئی ٹی کے ٹی او آرز کہاں ہیں ان کا دائرہ کار کیا تھا ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار،وکیل امجد پرویز […]

8فروری کو عوام امریکا کے وفاداروں کا احتساب کریں،سراج الحق

راجن پور( نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے جنوبی پنجاب سے باربار منتخب ہونے والے جاگیرداروں، وڈیروں نے عوام کو ترقی،امن، خوشحالی سے محروم رکھا، پیپلزپارٹی، ن لیگ،پی ٹی آئی نے ووٹرز سے جھوٹے وعدے کیے، یہ اب پھر پانچ سال بعد انھی سڑکوں محلوں میں آئیں گے، لوگ ان کا احتساب کریں، […]

ملک بھر میں رواں سال کی آخری قومی انسداد پولیو مہم کاآغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک بھر میں رواں سال کی آخری قومی انسداد پولیو مہم کاآغاز،3دسمبر تک 4کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کاہدف مقرر،اسلام آباد،پنجاب،سندھ ،خیبرپختونخوا اور بلوچستان سمیت آزادکشمیرمیں بھی بچوں کی ویکسی نیشن کی جائے گی،اس سال پاکستان میں پولیو کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

طورخم(نیوزڈیسک)طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،ڈیپارچر ہال میں کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر سے دوران تلاشی 10 ہزار ڈالرز برآمد کرکے ملزم ضلع خیبر […]

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع ،وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے،مقررہ تعداد سے زائد درخواستیں موصول ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کی جائے گی، خواتین پہلی بار محرم […]

الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہوگا،جاوید لطیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہوگا، ایسا نہیں ہونے دیں گے،ن لیگ کے رہنماجاوید لطیف کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا پاکستان کا سیاسی اور معاشی استحکام نواز شریف کو انصاف کی فراہمی سے جڑا ہے،بےگناہ کو انصاف نہیں مل رہا اور گناہ […]