اہم خبریں

پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو ہمسایہ ملک ہمیں نہ چھوڑتا،اسحا ق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ ایٹمی قوت ہونے پر دشمن جان گیا تھا حملہ کیا تو سخت جواب آئے گا،1ایٹمی دھماکوں کے بعد بھارتی وزیراعظم چل […]

لاہورہائیکورٹ،نگراں وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست خارج

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ۔پیر کو نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کےلیے دائر درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔

وزیر خارجہ کی مائیگریشن کمشنر ای یو سے ملاقات

برسلزم(نیوزڈیسک)نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کی کمشنر برائے مائیگریشن اینڈ ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات ہوئی،تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کی کمشنر برائے مائیگریشن اینڈ ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات ہوئی جس میں افرادی قوت کی قانونی نقل مکانی سمیت دو طرفہ […]

بڑی مشکل سے الیکشن کی تاریخ ملی ہے، نثار کھوڑو

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ الیکشن کی گہما گہمی شروع ہوچکی ہے، ملک میں میثاق معیشت بھی ہونا چاہیے۔ اتحاد بنتے رہتے ہیں سیاست اسی کا نام ہے، 170 سیاسی پارٹیاں ہیں، چند ہی پارٹیاں پارلیمانی قوت لے کر اسمبلی تک پہنچتی ہیں۔پیر کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو میں […]

میاں صاحب کیا آپ ووٹ کوعزت دے رہے ہیں،خورشید شاہ

کراچی (اے بی این نیوز    )میاں صاحب کیا آپ ووٹ کوعزت دے رہے ہیں،خورشید شاہ کا نوازشریف سے سوال،میڈیا سے گفتگومیں کہا بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، آصف زرداری نےجوکہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے، ٹکٹ کافیصلہ سی ای سی کرتی ہے، آصف زرداری اعلان کردیں گے تو طریقہ کار تبدیل ہوجائے گا،ایم کیو ایم […]

سمارٹ لاک ڈاؤن ختم،سموگ نے لاہورکی جان نہ چھوڑی

لاہور ( اے بی این نیوز  )سمارٹ لاک ڈاؤن ختم،سموگ نے لاہورکی جان نہ چھوڑی ، شہریوں کو آج بھی فضائی آلودگی سے نجات نہ مل سکی، لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے 376 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر موجود،لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریوں کیلئے ورکنگ گروپ قائم،کلاؤڈ سیڈنگ […]

فواد چوہدری کو اہلیہ سے جیل میں پرائیویسی میں ملاقات کرنے کی اجازت

اسولام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کی فواد چوہدری کو اہلیہ سے جیل میں پرائیویسی میں ملاقات کرانے کی اجازت،فواد چوہدری کو جیل مینوئل کے مطابق طبی سہولیات بھی فراہم کرنے کا حکم ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ صاحب درخواست گزار کے وقار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے ، جسٹس گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس،کہاجیل میں […]

یوایس ایڈمعاشی بہتری میں بھی تعاون کریگا،امریکی سفیر

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان میںامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ یو ایس ایڈ بنیادی صحت، خواتین کی تعلیم اور معاشی بہتری میں بھی تعاون کرے گا۔انہوں نے یہ بات ڈبلیو ایس ایس پی پشاور آفس کے دورہ کے موقع پر کیا۔امریکی سفیر نے 44 ملین ڈالر سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے والے پروجیکٹ کی […]

مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )محصولات بڑھانے کی پالیسی پر ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا،ایف بی آر اور آئی ایم ایف کاتکنیکی وفد ٹیکس پالیسی میں ترامیم کیلئے اقدامات کریں گے،ریٹیلرز کیلئے سکیم متعارف کرانے کا بنیادی ڈھانچہ بھی تکنیکی وفد کے ساتھ مل […]

کراچی آتشزدگی ،تحقیقاتی ٹیم کا مال کے مالک کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کراچی (اے بی این نیوز    )کراچی کے مال میں آتشزدگی ،تحقیقاتی ٹیم کا مال کے مالک کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ ، مال انتظامیہ اور مالک کے بیانات قلمند کئے جائیں گے ، مالک سے ہنگامی انخلا اور آگ بھجانے کے آلات کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی ،مال کھولنے کا فیصلہ بھی […]