اہم خبریں

کراچی آتشزدگی ،تحقیقاتی ٹیم کا مال کے مالک کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کراچی (اے بی این نیوز    )کراچی کے مال میں آتشزدگی ،تحقیقاتی ٹیم کا مال کے مالک کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ ، مال انتظامیہ اور مالک کے بیانات قلمند کئے جائیں گے ، مالک سے ہنگامی انخلا اور آگ بھجانے کے آلات کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی ،مال کھولنے کا فیصلہ بھی آج کیا جائے گا ،تباہ حال تاجرکاروبار بندہونے پر افسردہ،تحقیقات کرکے مال دوبارہ کھولنے کامطالبہ،مال کی بندش تک دکانداروں کا کیمپ لگا کر باہر ہی بیٹھنے کا فیصلہ،سانحے میں جاں بحق افراد کے سوئم کی مناسبت سے دکانداروں کی جانب سے قرآن خوانی کااہتمام کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں