مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کا مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم،عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کر دی،عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے،مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے […]
راولپنڈی،شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ اور وکلاء نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ اور وکلاء نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، شاہ محمود قریشی کی اہلخانہ سے جیل میں میسر سہولتوں اور کیسز کے […]
نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ کا فیصلے سے قبل بڑا دعویٰ،میڈیا سے گفتگو میں کہا نواز شریف کے مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی، کہاجائے گاان کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنے، اس طرح سے بےگناہی ثابت نہیں ہوتی، عوام بھی اسے تسلیم […]
شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا،معمولی زخمی

لندن(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے بتایا کہ ایک ڈیلیوری بوائے نے ان پر تیزاب پھینکا، حملہ آور نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا۔ان […]
الیکشن ملتوی نہیں ہونے دیں گے،جاوید لطیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتے نہ ایسا ہونے دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ الیکشن ملتوی ہو جائینگے،ایسا نہیں ہو سکتا یہ […]
عدالت نے علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی سٹی کورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ تفصیلا ت کے مطابق حسان نیازی کو فرار کرانے کا کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے کا حکم،تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات […]
پاکستان کو 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کو اگلے ماہ 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور ایشین بینک سے ایک اعشاریہ5 ارب ڈالرملیں گے ،آئی ایم ایف سے بھی 710 ملین ڈالرز کی دوسری قسط مل جائے گی،دسمبر کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ […]
عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس ، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی،نیب حکام کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی جسے مسترد کر دیا گیا ،پی ٹی آئی چیئرمین، اہلیہ اور وکلاء بھی کمرہ عدالت […]
خیبرپختونخوا ،ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ،ڈاکٹر ضیاء الحق کا بیان آگیا

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر ضیاء الحق کہتے ہیں ٹیسٹ کے دوران کوئی پیپر لیک نہیں ہوا ، ٹیسٹ کے بعد پرچہ پبلک ڈاکومنٹ بن جاتا ہے،ممکن ہے ٹیسٹ کے بعد کسی نے تصویر لے […]
ڈالر کی اونچی اُڑان ،روپیہ تنزلی کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی اونچی اُڑان ،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا،ڈالر کی قدر میں 13 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ ڈالر گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام […]