مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

لاہور (اے بی این نیوز        )لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کا مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم،عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کر دی،عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے،مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ درج ہے