اہم خبریں

مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )محصولات بڑھانے کی پالیسی پر ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا،ایف بی آر اور آئی ایم ایف کاتکنیکی وفد ٹیکس پالیسی میں ترامیم کیلئے اقدامات کریں گے،ریٹیلرز کیلئے سکیم متعارف کرانے کا بنیادی ڈھانچہ بھی تکنیکی وفد کے ساتھ مل کر تیار کیا جائے گا،مزید 10 لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لا کر ٹیکس دہندگان کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچائی جائے گی

متعلقہ خبریں