اہم خبریں

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیوروں کے خلاف کا رروائیاں

لاہور ( اے بی این نیوز   )کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیوروں کے خلاف کا رروائیاں، پولیس نے دیہاڑیاں تلاش کرلیں،مہنگی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں سے خوفزدہ اہلکار موٹرسائیکل سواروں کو پکڑنے لگے، تھانوں کے خفیہ حصے موٹر سائیکلوں جبکہ حوالاتیں موٹر سائیکل سواروں سے کھچا کھچ بھر گئیں، شخصی ضمانت پر رات حوالات کی بجائے گھر سلانے پر 5000 ہزار روپے فیس مقرر، جلدی قانونی کاروائی مکمل کر کے حوالات سے نکالنے کے بھی 2 ہزار روپے فیس مقرر کردی

متعلقہ خبریں