اہم خبریں

ڈی آئی خان،گھریلوتنازع پر فائرنگ سے چار افرادقتل

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد مقتولہ کے بھائیوں نے ملزم کے والدین اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد مقتولہ کے بھائیوں نے ملزم کے والدین اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق رحمانی خیل کے علاقے میں گھریلو تنازع پر تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ان چاروں افراد کا تعلق ایک خاندان سے ہے۔

متعلقہ خبریں