اہم خبریں

بیرسٹرگوہرزردای کا تراشا ہوا ہیرا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین تحریک انصاف کے 2022ء تک قائد آصف علی زرداری تھے۔سوال تو یہ اس سب کے بعد کیا پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کےلیے کوئی شرم، کوئی حیا کا مقام ہے؟اتوار کوایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے […]

ہر پاکستانی دہشتگردی ختم کرنے میں سیکیورٹی فورسز کا سپاہی ہے،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کو معاشی ترقی سے روکنا چاہتے ہیں۔خوف، وحشت اور دہشت سے پاکستان کو ترقی کرنے سے روکا نہیں جاسکتا۔اتوار کوجاری بیان میں مریم نواز نے چلاس میں بس پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش […]

پی ٹی آئی کو میں شکست دوں گا، میرا چیلنج ہے، پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں کامیابی کے بعد وہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ ملک میں انتشار سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے، سابق چئیرمین پی ٹی آئی نے ورکرز کو تمیز نہیں سکھائی۔اتوار کو نوشہرہ میں […]

حلقہ بندیوں پر تحفظات،عمران اسماعیل کا الیکشن کمشنر سندھ کوہٹانے کامطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہےکہ حلقہ بندیاں پیپلزپارٹی کی پسند کی ہوئیں، الیکشن کمشنر سندھ کو نہ ہٹا تو کورٹ جائیں گے۔الیکشن کمیشن سندھ اپنے کام میں لگا ہوا ہے، ہم نے کسی لاڈلے کو خاطر میں نہیں لانا۔استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما […]

سندھ کے کلاسیکی اور جدید شعراء نے خواتین کے کردار کو اجاگر کیا ،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیراطلاعات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ سندھ نے مختلف نسلوں سے آئے لوگوں کوایک بنا دیا ہے۔ رحم دلی اور معاف کرنے کا جذبہ خواتین لیڈرز میں نظر آتا ہے، فاطمہ جناح اور بینظیر بھٹو شہید بھی رحم دل تھیں، اگر ہم خواتین کی اہمیت کو تسلیم نہیں کریں […]

الیکشن لاڈلے اور سپر لاڈلے کے درمیان ہو،ایسا ہونے نہیں دینگے،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جے آئی یوتھ 8دسمبر تا 8فروری 63روزہ ملک گیر مہم کا آغاز کر رہی ہے جس کے دوران ووٹ کے ذریعے حقیقی انقلاب کی بنیاد رکھی جائے گی، تحریک کا آغاز تمام ضلعی ہیڈکوارٹر سے ہو گا، ہر پولنگ سٹیشن کی سطح پر 10نوجوانوں پر […]

زرداری،فریال تالپورکاسندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھی ثقافت کے دن پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ سندھ کی ثقافت امن، محبت، بہادری، مہمان نوازی کی تاریخ […]

موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا، نگران وزیراعظم

دبئی(نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے بہت نقصان ہوا۔ یو اے ای کی جانب سے اربوں ڈالر کے اعلان سے عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں مدد ملے گی، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے […]

حملہ بس نہیں پاکستان پر کیا گیا، شہبازشریف

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چلاس سے آنے والی بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حملہ بس نہیں پاکستان پر کیا گیا ہے۔اتوار کو سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں شہداء کے اہلخانہ اور زخمیوں […]

میرے ملک کے سکھ، عیسائی، ہندو کا بھی مجھ پر حق ہے، مولانا فضل الرحمان

ملتان(نیوزڈیسک )جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقتدار ملتا ہے تو صاحب اقتدار ہو کر ہر شہری کے حق کا تحفظ کرنا ہے۔اتوار کو ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم نے سیاست کرتے ہوئے دینی اور مذہبی شناخت کو برقرار رکھا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ […]