سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ کانسٹیبل ریاض سپریم کورٹ میں ڈیوٹی پر تھا۔واقعہ کے بعد پولیس […]
غزہ کے 100 سے زائد تاریخی ثقافتی مراکز تباہ

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)ہیرٹیج فار پیس نامی ادارے نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کے 100 سے زائد ثقافتی مراکز کو نقصان پہنچا ہے یا وہ تباہ ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں فلسطین کی تاریخی مسجد عمری بھی شامل ہے جبکہ دنیا کا تیسرا قدیم ترین چرچ آف Saint Porphyrius، […]
چلاس میں بس پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ ادا

گلگت (نیوزڈیسک)شاہراہِ قراقرم پر مسافر بس پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ جی بی اسکاؤٹ ونگ میں ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق شاہراہِ قراقرم پر مسافر بس پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ جی بی اسکاؤٹ ونگ میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر […]
شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن ملک و قوم کی ضرورت ہیں،ڈاکٹر حمیرہ طارق

راولپنڈی(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرہ طارق نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن ملک وقوم کی ضرورت ہیں، ملک میں انتخابی عمل کو دیانتداری کے ساتھ عوام کی امنگوں کے مطابق مکمل ہونا چاہیے اسی میں ملک و قوم کی بہتری ہے ،منصورہ میں منعقدہ ایک تقریب میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی […]
ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد صفر جمع صفر کے مترادف ہے، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے ن لیگ کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نے لاہور کو ہی پاکستان سمجھا ہوا ہے۔صحت سب سے پہلے سڑکیں فلائی اوور سب بعد میں آتے ہیں، ن لیگ نے کوئی ایک سرکاری اسپتال بنایا ہو تو بتائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
ماہرین صحت سگریٹ پر ایف ای ڈی بڑھانے کے حکومتی اقدامات کے معترف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ماہرین صحت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)میں اضافہ کرکے صحت عامہ اور معیشت دونوں کے تحفظ کے لیےاقدامات کر نے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو مصنوعات پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس نہ صرف تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کرتا ہے بلکہ حکومتی آمدن […]
اورکزئی ، 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اورکزئی(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی،تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد یہ رواں سال کا چھٹا کیس ہے۔واضح رہے کہ رواں سال اب تک خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے 3 جبکہ […]
سلمان بٹ کو سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے تقرری کے اگلے ہی دن سلمان بٹ کو سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا۔ہفتہ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا کہ سلمان بٹ کا نام واپس لے لیا ہے اور وہ میری ٹیم کا حصہ نہیں ہوں […]
ہم فخر کرتے ہیں ایک یہودی ایجنٹ کو شکست دی،مولانافضل الرحمان

بہاولپور (نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے پندرہ سال پہلے یہودی لابی کے ایجنٹ کو پہچان لیا تھا، ہم نے اس کے چہرے سے نقاب اتار دیا، ہم فخر کرتے ہیں ہم نے اس ایجنٹ کو شکست دی۔آج اسرائیل اور حماس کا نام لینا گناہ […]
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بل گیٹس سے ملاقات

دبئی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کےلیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔نگراں وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ اس ملاقات میں نگراں وزیراعظم اور بل گیٹس نے […]