القادر ٹرسٹ ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیے،زلفی بخاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس بالکل واضح ہے، القادر ٹرسٹ ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے، القادرٹرسٹ کی زمین میرے اور بابر اعوان کے نام پر منتقل ہوئی۔ لطیف کھوسہ پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہیں، گوہر خان پی ٹی آئی کے […]
شاہراہ قراقرم پر دہشتگردوں کی بس پر فائرنگ، 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چلاس(نیوزڈیسک) چلاس سے راولپنڈی آنیوالی مسافر بس پر دہشتگردوں کا حملہ، پندرہ افراد جاں بحق، عینی شاہدین کے مطابق دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ گزشتہ شام 6 بجے کے قریب پیش آیا۔ دہشتگردی کے افسوسناک واقعہ میں مزید اموات کا بھی خدشہ ہے۔ چلاس سے متصل علاقہ ہڈور کے قریب شاہراہِ قراقرم پر شام کے اندھیرے کا […]
ملک میں گزشتہ ماہ سیمنٹ کی کھپت میں کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں گذشتہ ماہ سیمنٹ کی کھپت میں کمی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ نومبر 2023 میں سیمنٹ کی کھپت 2.12 فیصد کم ہوئی ،یوں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 39 لاکھ 24 ہزار ٹن رہی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 مہینوں میں سمینٹ کی […]
پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن جعلی تھے،پرویز خٹک

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کو ’جعلی الیکشن‘ قرردیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے اپنی جماعت میں شفاف انتخابات یقینی بنائے اس کے بعد قومی انتخابات کی شفافیت کا سوال کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اس صوبے میں […]
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رابطہ کمیٹی نے کل شام 4 بجے اجلاس طلب کرلیا،تفصیلات کے مطابق اجلاس ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں حلقہ بندیوں اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات ہوگی۔ حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم پاکستان کے اعتراضات […]
سپریم کورٹ میں رواں ہفتے624 کیسز نمٹائے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک 624 کیسز نمٹائے گئے جبکہ کیسوں کی سماعت کا مقصد بیک لاگ کو کم کرنا اور مدعیان کو ریلیف دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک 624 کیسز نمٹائے گئے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]
کوپ 28کانفرنس،امریکاکا3ارب ڈالر فنڈزدینے کا اعلان

دبئی (نیوڈیسک)امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے موسمیاتی کانفرنس کے دوران کلائمیٹ فنڈ میں 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں جاری عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 28 میں خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پیشرفت مسلسل جدوجہد کے بغیر […]
عمان سے واپس آنے والا انتہائی مطلوب ملزم سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتار

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے عمان سے واپس آنے والے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گرفتار مسافر کی شناخت نارووال کے رہائشی ندیم کے نام سے ہوئی ہے، جو پولیس کو مطلوب تھا۔
پاکستان کے مسائل کا حل مضبوط حکومت ہے،احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 18ویں ترمیم میں مزید ترمیم کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم نا مکمل ہے، ن لیگ مکمل کرے گی۔ہفتہ کو مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے پہلے اجلاس کے بعد رانا ثناء اللہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااحسن اقبال […]
عدالت نے سابق معاون خصوصی شہزاد اکبرکو اشتہاری قراردیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔مرزا شہزاد اکبر کو سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے […]