اہم خبریں

پاکستان مسلم لیگ ن نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔دانیال عزیز کو پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس ان کے 30 نومبر کے بیان پر جاری کیا گیا ہے۔شوکاز نوٹس میں دانیال عزیز سے 7 دن میں تحریری وضاحت مانگی گئی ہے۔

پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی جانب سے پشاور کے دلہ زاک روڈ کے کبوتر چوک میں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی جانب سے پشاور کے دلہ زاک روڈ کے کبوتر چوک میں انٹرا پارٹی […]

میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے اپنے نظرئیے پر الیکشن لڑیں،بلاول بھٹو

کوئٹہ (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو چاہیئے کہ ووٹ کی بےعزتی نہیں عزت کریں، میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے اپنے نظریے پر الیکشن لڑیں۔سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، سی پیک کو جس روٹ سے شروع […]

تحریک انصاف کا دھاندلی زدہ انٹرا پارٹی الیکشن سب کےلیےسوالیہ نشان ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نوٹس لے، جس پارٹی کی بنیاد ہی دھاندلی پر رکھی جائے وہ آگے کیا کرے گی؟ماضی میں جن لوگوں کو بیساکھیاں دی گئی تھیں، جس پارٹی کی بنیاد ہی دھاندلی […]

موسمیاتی تبدیلی سےمتاثرہ ممالک کو مختلف مسائل کا سامنا ہے ،نگراں وزیراعظم

دبئی (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، ہم نےاپنی آئندہ آنیوالی نسلوں کےلیےکرہ ارض کومحفوظ بنانا ہے۔شیخ محمد بن زید النہیان کو کاپ 28کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،28ویں کانفرنس آف پارٹیز کے اعلیٰ سطح سیگمینٹ کے دوسرے روزنگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے […]

جماعت اسلامی کے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلئے امیدوار فائنل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے۔این اے 47 سے تاجر رہنما کاشف چوہدری، این اے […]

یہ کیسا الیکشن ہے جس میں پی ٹی آئی کے بانی ارکان شرکت نہیں کرسکتے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج نہیں پہلے بھی ہائی جیک ہوئی تھی۔ آج ثابت کیا گیا ہے یہ لوگ پی ٹی آئی ورکرز کو اہمیت نہیں دیتے، ہم نے پی ٹی آئی کا آئین تشکیل دیا تھا، ہمارے جو تحفظات تھے کہ […]

کوپ28، پاکستانی اسکول نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے عالمی ایوارڈاپنے نام کر لیا

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان اسکول نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ جیت لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے جس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کورٹ ایجوکیشن اسکول کی ہونہار پاکستانی طلبا […]

فواد چوہدری کیخلاف فراڈکیس،سماعت 16 دسمبر تک ملتویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران فواد […]

آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمشنر نے عشائیہ دیا۔پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے اس موقع پر ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔