اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگوائی گئی۔















