اہم خبریں

عمران خان کو ہٹانا لند ن پلان کا حصہ تھا،علیمہ خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کو لند ن ایگریمنٹ کے مطابق ہٹایا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھالندن ایگریمنٹ پر انہیں ہٹایا گیا،پی ٹی آئی کو کرش کرکے نواز شریف کے کیسسز ختم کیے گئے ۔ سائفر کیس سماعت کے بعد علیمہ خان […]

آرمی چیف کا خیرپور ٹامیوالی کا دورہ،فوجی مشقوں کا مشاہدہ

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خیرپور ٹامیوالی کا دورہ،مشقوں کا مشاہدہ ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بہاولپور کور کی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مشقوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی ،،مشقوں کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے […]

کوہلو،عام انتخابات ملتوی کیے جائیں ، درخواست دائر

کوہلو (نیوز ڈیسک) عام انتخابات ملتوی کیئے جائیں ، تیسری درخواست دائر، دہشتگردی کی لہر کی وجہ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی استداعا الیکشن کمیشن میں دائر کرا دی گئی۔ انتخابات میں التواء سے متعلق دارخوست کوہلو کی شہری نے دائر کی ، کوہلو میں امن وامان کی صورتحال خراب ،، فروری2023کے بلدیاتی انتخابات […]

سب سے لمبے بال ، بھارتی خاتون کا گینیز ریکارڈ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سب سے لمبے بالوں کا اعزاز بھارتی خاتون کو مل کیا ، ان کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ 9 انچ ہے جو کہ عالمی ریکارڈ ہیں خاتون سمیتا شریواستو نے 32 برسوں سے بال نہیں کٹوائے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سب لمبے بال ہونیکا گینیز ریکارڈ قائم کرنے پر […]

زائد اثاثوں کاکیس احد چیمہ کو بڑا ریلیف

لاہور(نیوز ڈیسک) آمد ن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احد چیمہ کو کلین چٹ ، نیب نے رہائی کی درخواست پر رپورٹ جمع کرا دی گئی۔ عدالت میں نیب پراسیکیوٹر نے کہا احد چیمہ کی رہائی پر کوئی اعتراض نہیں ان کیخلاف زائد اثاثوں کا ریفرنس نہیں بنتا،ان کی آمدن اثاثوں کے مطابق ہے […]

سائفرکیس میڈیا کا داخلہ بند،سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفرکیس ،عدالت میں میڈیا کا داخلہ بند،سماعت بغیر کارروائی ملتوی ۔تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی سماعت سوموار 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ،کسی بھی میڈیا کے نمائندے کو سماعت میں نہیں جانے دیا گیا، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی ،چیئرمین پی ٹی آئی […]

ن لیگ کا اعزاز ، پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنیوالی پہلی جماعت بن گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ہنماء مریم اورنگزیب نے کہا کہ سب سے پہلے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنا مسلم لیگ (ن) کا اعزاز ہے ،ہم سب سے پہلے پارلیمانی بورڈ ا ور پارٹی منشور کمیٹی تشکیل دی ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس آج ہوگا جس کی […]

اکبر ایس بابر کاپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنیکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ اس انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے،انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگی کو موقف بنایا گیا ہے ۔ انہوں […]

سائفرکیس، عمران خان ،شاہ محمود قریشی کا جیل ٹرائل آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل آج اڈیالہ جیل میں ہوگا ۔ گزشتہ روز وزارت قانون کی طرف سے نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کردیا گیا تھا۔ سائفر کیس کی سما عت میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ریما رکس میں کہا وزارت قانون […]

پنجاب ،سموگ میں کمی،تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز کھولنے کی اجازت

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب سموگ میں نمایاں کمی،حکومت پنجاب نے آج سے تعلیمی ادارے ،کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی صورتحال کا جا ئزہ لیا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مارکیٹیں، بازار اور […]