لاہور(نیوز ڈیسک) آمد ن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احد چیمہ کو کلین چٹ ، نیب نے رہائی کی درخواست پر رپورٹ جمع کرا دی گئی۔ عدالت میں نیب پراسیکیوٹر نے کہا احد چیمہ کی رہائی پر کوئی اعتراض نہیں ان کیخلاف زائد اثاثوں کا ریفرنس نہیں بنتا،ان کی آمدن اثاثوں کے مطابق ہے ، درخواست بریت پر قانون کیمطابق فیصلہ کرنیکی استدعا ،عدالت نے 8 دسمبر تک محفوظ کر لیا ۔















