اہم خبریں

ن لیگ کی تیاریاں عروج پر ،پارلیمانی بورڈمیٹنگز کا اجلاس آج سے ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریاں عروج پر ٹکٹ دینے کیلئے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز کا آغاز آج سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے امیدوارفائنل کرنے کیلئے پہلے مرحلے کاآغازکردیا ،پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز آج سے 19 دسمبر تک جاری رہیں گی ،پارلیمانی بورڈکی پہلی میٹنگ آج سرگودھامیں ہوگی،سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار […]

جنگ عظیم کی تیاریاں،روس نے فوج میں اضافے کی منظوری دیدی

ماسکو(نیوزڈیسک) فوج میں اضافے کی منظوری،روس نے بڑی جنگ کی تیاری شروع کردی ۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے فوج کی تعداد میں اضافے کی منظور دیدی ،نئے حکم نامے کے مطابق فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا،یہ سمجھا جا رہا ہے کہ یہ یوکرین جنگ کے پیش نظر کیا […]

نیا چیئرمین پی ٹی آئی کون بنے گا ،انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگلاچیئرمین پی ٹی آئی کون بنے گا،انٹراپارٹی الیکشن آج ہوگا،نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے بلامقابلہ منتخب ہونے کاامکان۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں ،کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان ایڈووکیٹ نے وصول کیے ، تمام تیاری مکمل ہو گئیں،الیکشن آج […]

تھیٹر کو نئی جہت دینے والے اداکارافضال احمد کی آج پہلی برسی

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور اداکار افضال احمد کی آج پہلی برسی،لیجنڈری اداکار نے درجنوں مشہور ٹی وی ڈراموں میں منفرد اور لازوال کردار ادا کیے ،سٹیج کی دنیا میں ان کا ڈراما ’’میلی چادر‘‘ کو اتنی پذیرائی ملی کہ مسلسل کئی سال تک اسٹیج کیا جاتا رہا۔انہوں نے کئی عشروں تک شوبز انڈسٹر پر راج کیا […]

امریکا کا نیاریکارڈ ،جھوٹ بولنے پر ممبر کانگریس برطرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں نیا ریکارڈ،جھوٹ بولنے پر جارج کو کانگریس سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق دھوکا دہی اور جھوٹ بولنے پر سانتوس کو کانگریس سے نکالنے کیلئے قرارداد ایوان میں پیش ہوئی 114 نے حق میں جبکہ 311 نے ان کے خلاف ووٹ دیئے واضح رہے ان پر الزام چیرٹی رقم چرانے […]

ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کے سابق ضلعی ناظم عزیز اللّٰہ علی زئی پی پی میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف […]

مردان اور ٹانک میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 کانفاذ

مردان(نیوزڈیسک)مردان اور ٹانک میں امن وامان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مردان نے ضلع بھر میں امن وامان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔اعلامیے کے مطابق ضلع بھر میں ہر قسم جلسے، جلوس، اجتماعات اور ریلیوں پر پابندی ہوگی، اعلامیے کا اطلاق یکم دسمبر سے […]

جن لوگوں کو دانیال عزیز نارووال کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں وہ وفاداریاں تبدیل کرچکے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے دانیال عزیز کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ دانیال عزیز خود اپنا مذاق اڑوا رہے ہیں، وہ خود ذمے دار ہیں۔ نارووال مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے، جن لوگوں کو دانیال عزیز نارووال کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں وہ وفاداریاں تبدیل کرچکے،ہائبرڈ […]

انٹراپارٹی الیکشن کے نام پر دھوکا دیا جارہا ہے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی انتخابات کے نام پر ووٹرز، عوام اور الیکشن کمیشن کو دھوکا دیا جا رہا ہے۔سلیکشن کے اس عمل کو قانونی فورم پر چیلنج کر سکتے ہیں، تاریخ کے پہلے الیکشن ہیں، جن میں ووٹرز ہی کوئی نہیں ہیں۔جمعہ کو […]

کپتان نے کوئی جرم نہیں کیا،تمام مقدمات سیاسی ہیں،علی محمدخان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے چیئرمین شپ سے پیچھے ہٹنے کی وجہ سیاسی ہے۔عبوری مدت کےلیے بیرسٹر گوہر عہدہ سنبھالیں گے۔ پارٹی چیئرمین کے تمام اختیارات بیرسٹر گوہر استعمال کرسکیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگومیں علی محمد خان نے کہا […]