مزید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل کا 1 روزہ جنگ بندی کافیصلہ

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ حماس نے مزید 10یرغمالیوں کی رہائی کی حامی بھری تو ایک روزہ جنگ بندی کا سوچا جاسکتا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق عہدیدار کا کہنا تھا کہ نئی جنگ کا دورانیہ طویل عرصے تک جاری رہ سکتا ہے، جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات […]
انتخابات پلیٹ پر رکھ کر نوازشریف کو دے دیئے گئے ہیں،فیصل وائوڈاکادعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کو بند گلی میں لے گئے ہیں اور انہیں پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنی پڑ گئی، انہوں نے جو سبق ہمیں سکھایا تھا خود بھول گئے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نےدعویٰ […]
190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی، شہزاد اکبر، ضیا المصطفیٰ، فرحت شہزادی، سید ذوالفقار بخاری کے وارنٹ […]
پی ٹی آئی نہیں ،فضل الرحمان کو سیکورٹی تھریٹس ہیں،سرفرازبگٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تھریٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔انتخابات میں ہماری پوزیشن نیوٹرل ہے، ہمارے لیے سب برابر ہیں، ہماری منسٹری سے میاں صاحب کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ عدالتوں میں ہے، […]
ملک میں فرسودہ نظام قائم و دائم، لاڈلے بدلتے رہتے ہیں،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں فرسودہ نظام قائم و دائم، لاڈلے بدلتے رہتے ہیں، ایک ہی قبیل کے لوگ جھنڈے، نعرے اور پارٹیاں بدل کر قوم پر 76برسوں سے مسلط اور سٹیٹس کو قائم رکھے ہوئے ہیں، کرپٹ نظام سے نجات کے لیے عوام 8فروری کو جماعت اسلامی کے […]
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑسے ڈچ ہم منصب کی ملاقات

دبئی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دبئی میں نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹے نے ملاقات کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی یہ ملاقات 28ویں کانفرنس آف پارٹیز کے دوران ہوئی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ افغانستان کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور […]
رواں ہفتے 13اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،14سستی ہوئیں،ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہونے کے باوجود ایک ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ رواںہفتے ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 41فیصدسے زائدریکارڈکی گئی،رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں صفراعشاریہ23فیصدکی معمولی […]
ناانصافیوں کے تدارک کیلئے ہم کہاں جائیں،ایم کیو ایم پاکستان

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان نے حلقہ بندیوں پراعتراض اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے کراچی پر جبر واضح نظر آتا ہے، بلدیاتی انتخابات میں جو کیا گیا وہی صورتحال پھر نظر آ رہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں جو کیا گیا وہی صورتحال پھر نظر آ رہی ہے، حلقہ بندیوں سے کراچی پر […]
10میں سے8پاکستانی موسمیاتی تبدیلیوں پر فکرمندہیں،عالمی بینک

نیویارک(نیوزڈیسک)ورلڈ بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 10 میں سے 8 لوگ موسمیاتی تبدیلیوں پر فکر مند ہیں، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیاں معاشی حالات کی طرح ایک اہم معاملہ ہیں۔حکومت نے فی الحال موسمی تبدیلیوں کے تدارک کے لیے بہت کم اقدامات کیے […]
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ آبادی میں اضافہ ہے،سینیٹرپلوشہ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ انرجی کے مسائل کسی حکومت کو گرا بھی سکتےہیں اور اٹھا بھی سکتے ہیں۔ ہر پارلیمنٹیرین کو انرجی کے مسائل کا علم نہیں ہے، پارلیمنٹیرین کے لیے انرجی سے متعلق ورکشاپ رکھنی چاہئیں۔ عام آدمی کو سولر سسٹم کے لیے قرضہ دیا جانا چاہیے، […]