بنگلادیش ،اپوزیشن جماعت بی این پی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلا دیش کی سب سے بڑی حزبِ اختلاف جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے ترجمان نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت انتخابات کا بائیکاٹ کر رہی ہے۔ہم وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے […]
بجلی بل کی عدم ادائیگی پر دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ کی جگ ہنسائی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) جگ ہنسائی کا سبب بن گیا،بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ٹی 20 میچ کی میزبانی کرنے والے رائے پور اسٹیڈیم میں بجلی ہی میسر نہیں کیونک ہاسٹیڈیم کا بجلی کا بل ہی ادا نہیں ہوا۔بجلی کا بل […]
فواد چودھری کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عدالت نے سابق وفاقی وزیرفواد چودھری کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جمعہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]
سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کااعلان

لاہور (نیوزڈیسک) سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی اور سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر […]
پاک بھارت قیادت کی دبئی میں کوئی ملاقات پلان نہیں ہے،دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان نے غزہ میں ہسپتالوں ، مساجد اور رہائشی علاقوں پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا تھا کہ پاک بھارت قیادت کی دبئی میں کوئی ملاقات پلان نہیں ہے، انہوں نے کہاکہ سی پیک کے […]
پشاور ہائیکورٹ میں نگراں وزیرِ اعلیٰ تعیناتی کیس کی سماعت،فریقین کو نوٹس جاری

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔پشاور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی […]
پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرناک نتائج بھگتے،شاہ چارلس

دبئی (نیوزڈیسک)برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم نے کہا ہے کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرناک نتائج بھگتے، سیلاب کے باعث پاکستان کو شدید نقصانات اٹھانا پڑے۔موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بنگلادیش اور دیگر ترقی پذیر ملکوں کوبھی بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی […]
فواد حسن فواد کوفیض آباد دھرنا کمیشن کی تحقیقات میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیض آباد دھرنا کے تحقیقاتی کمیشن نے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو طلب کرلیا ،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ فیض آباد دھرنا کے تحقیقاتی کمیشن نے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو طلب کرلیا ،فواد حسن فواد کو 5 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے،واضح رہے کہ 15 […]
شادی سیزن کے دوران سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)مقامی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ مقامی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 500 […]
تحریک انصاف کی جنگ کرپٹ سیاسی جماعتوں کے خلاف ہے،شوکت یوسف زئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریکِ انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں۔ پاک فوج ہماری فوج ہے جو قابلِ فخر اور نڈر ہے، فوج مضبوط ہو گی تو پاکستان مضبوط ہو گا۔پی ٹی آئی پاکستان کو مستحکم اور مضبوط کرنا چاہتی ہے۔جمعہ کو […]