العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔
کوپ 28کانفرنس،نگراں وزیرِ اعظم کی برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ ہال میں آمد

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ کانفرس ہال میں آئے۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ کانفرس ہال میں آئے۔ترک […]
اسلام آ با د کے با بووں کو اب سوچ بدلنی پڑےگی،بلاول بھٹو کا اعلان

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) چیئر مین پیپلز پا رٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پا کستا ن کی قسمت دو لو گو ں کے حوالے نہ کی جا ئے ، عوام تقسیم اور نفرت کی سیا ست کر نے والو ں کو مو قعہ نہ دیں۔ چیئر مین پیپلز پا رٹی کا بلو چستان ہا ئیکو […]
ٹیسلا نےسائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا ٹائیکون ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش کر دیا ، سائبر بیسٹ نامی سائبر ٹرک 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار 2 اعشاریہ چھ سیکنڈ میں طے کرنے کا اہل ، سائبر ٹرک کی قیمت 60 ہزار 990 امریکی ڈالر سے شروع ہوگی۔ اس کے ڈیزائن […]
جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کیخلاف خصوصی عدالت میں درخواست دائرکردی گئی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نے 28 نومبر کو جیل ٹرائل کا حکم دے دیا ہے ، 23 نومبر کے حکم نامے کی موجودگی میں 28 نومبر کا حکم […]
اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان ،دوبارہ حملے شروع کردیئے

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل کا عارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان ،دوبارہ حملے شروع کردیئے ، غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی طرف سے الزم لگا یا گیا کہ حماس جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،اس لیے غزہ پر دوبارہ حملے شر وع کردیئے ، واضح رہے کہ قطر کی ثالثی سے […]
سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سائفر کیس ،وزارت قانون کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کردیا گیا، کیس کی سما عت کل تک ملتوی ، پی ٹی آ ئی وکلا نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرنے کی استدعا جسے مسترد کر دیا گیا۔ سائفر کیس کی سما عت میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ریما رکس […]
شکارپور المناک ٹریفک حادثہ،5افراد جاں بحق

شکارپور (نیوزڈیسک)شکارپور تیزی رفتاری کے باعث حادثہ،کارالٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور میں جنوں بائی پاس پر ٹریفک کی غفلت سے حادثہ ، تیزورفتاری کے باعث کار الٹ کر کھائی میں جا گری جس کی وجہ کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس […]
سندھ پر ایڈز کا حملہ،23ہز ار سے زائد افراد متاثر

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ پر ایڈز کا حملہ،23ہز ار سے زائد افراد متاثر، رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار 300 سے زائد ہے ، جس میں زیادہ تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے ،مرد اور خواجہ سرا بھی مریضوں میں شامل ، سندھ حکومت نے مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے صوبے بھر میں 20 سے […]
پاکستانی ٹیم سڈنی پہنچ گی ،ٹریننگ کا آغاز 3 دسمبر سےہوگا

سڈنی (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم سنڈنی پہنچ گئی کل آرام ہوگیا ،ٹریننگ سیشن کا آغاز 3 دسمبر کو ہوگا ، قومی ٹیم 6 دسمبر سے کینبر ا 4 روزہ میچ کھیلے گی ۔میں شروع ہوگا جبکہ 14دسمبرسے آسٹریلیا کیخلاف تین میچز کی سیریز کا آغاز کرے گا۔واضح رہے کہ پہلا میچ 14 دوسرا 26 اور تیسرا […]