اہم خبریں

امریکاغزہ جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری رکھے گا ،جان کربی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا کہ امریکہ غزہ جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھے گا لیکن مزید اسرائیلی حملوں کی بھی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق جان کربی نے کہا کہ غزہ سے اب تک 6 امریکی رہا ہوچکے ہیں جبکہ ایک خاتون اب بھی لاپتہ ہے۔ […]

سائفر کیس،سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 11پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی، کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی،جج ابولحسنات ذوالقرنین جوڈیشل کمپلیکس میں سائفرکیس کی سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔

نگراں حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں کمی کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،پٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل 7روپے لیٹر،مٹی کا تیل 3.82روپے فی لیٹر سستا ہوگیا،ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ یا کمی نہیں کی جا رہی […]

انتخابات میں سرپرائز دینگے ،چودھری شافع حسین

لاہور( نیوزڈیسک) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ انتخابات میں سرپرائز دے گی۔سستی اور مسلسل بجلی کی فراہمی کیلئے نہروں پر چھوٹے ڈیم بنائے جائیں گے، کسانوں کو خوشحال کرنے کیلئے بہترین بیج کی فراہمی اور جدید کھیتی باڑی کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔نجی ٹی […]

القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پربے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں، انتظار حسین پنجوتھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء انتظار حسین پنجوتھا اورشہباز کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پربے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں،القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لیا،القادر ٹرسٹ میںعمران خان اور بشری بیگم کا کردار بطور ٹرسٹی ہے،ہائرنگ فائرنگ […]

سائفرکیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود سمیت دیگر افراد کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں ہی متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہ ہونےکا امکان ہے اور سماعت […]

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوپیپلز پارٹی میں شامل

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی کے کوئٹہ میں کامیاب جلسہ پر پوری قیادت کو مبارک […]

پاکستان میں احتساب کے نام پر مذاق چل رہا ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے منصورہ میں ہالینڈ کی سفیر ہینی فوکل نے ملاقات کی جس میں پاک ہالینڈتعلقات، خطہ کی صورتحال، مسئلہ فلسطین اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی محمد اصغر بھی اس موقع پر موجود تھے۔امیر جماعت نے کہا کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی […]

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے متحدہ عرب امارات کا 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی میں سی او پی 28 ماحولیاتی مذاکرات کے پہلے دن فنڈ کا باضابطہ آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد آب و ہوا سے متاثرہ ممالک کو مالی مدد کی پیش کش کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا کہ متحدہ عرب امارات موسمیاتی آفات […]

نواز شریف نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، افسوس سیاسی انتقام، جھوٹے مقدمات میں قوم کا قیمتی وقت اور ترقی کا موقع ضائع کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام کے ساتھ مریم اورنگزیب نے 18جولائی 2017 کو […]