مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،ایل پی جی کی قیمت میں 3.82 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا۔گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق آئل […]
بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے نیاچیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی کو بنا دیاہے، وہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم کی سربراہی کریں گے۔
8 فروری دور نہیں، الیکشن کے بعد ترقیاتی کام شروع کریں،پشاورہائیکورٹ

پشاور(نیوزڈیسک)ترقیاتی کاموں کے خلاف کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے عام انتخابات تک ترقیاتی کام روکنے کے احکامات جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس عتیق شاہ نے کیس کی سماعت کی۔جسٹس عتیق شاہ نے ریمارکس دئیے کہ وفاقی اور صوبائی نگران حکومت ترقیاتی کاموں میں اتنا انٹرسٹ کیوں لے […]
فضائی آلودگی کی فہرست میں لاہور کا دوسرا نمبر برقرار

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی دار الحکومت کا فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرا نمبر برقرارہے،تفصیلات کے مطابق صوبائی دار الحکومت کا فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرا نمبربرقرارہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 222 ریکارڈ کی گئی، کینٹ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 308 جبکہ عامر ٹاؤن کا ایئر کوالٹی انڈیکس227 ریکارڈ کیا گیا۔فضائی آلودگی […]
نامرادتبدیلی پاکستان اور خیبرپختونخواکے تمام وسائل ہڑپ کر گئی،مریم نواز

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے پختونخوا اور پاکستان کے وسائل ہڑپ کر لئے۔دس سال میں ساڑھے تین سو ڈیم تو نہ بن سکے البتہ قوم کو قدم قدم پر ڈیم فول بنایا گیا، دس سال میں […]
اسیر اب ہمشیرا اور پیرنی کے بیچ میں پس رہا ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک طرف ہے پیر، ایک طرف ہے ہمشیرا، کیا کرے بےچارہ اسیر۔جمعرات کو ردعمل میں فردوس عاشق اعوان نے […]
یوگنڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کمپالا(نیوزڈیسک)افریقی ملک یوگنڈا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کوالیفائر میں یوگنڈا نے روانڈا کو شکست دے کر اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔واضح […]
لطیف کھوسہ نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے اپنی اور بشریٰ بی بی کی سامنے آنے والی آڈیو کی تصدیق کر دی۔سردار لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان ہونے والی گفتگو ہے جنہوں نے بھی لیک […]
کپتان کا جیل میں طبی معائنہ ،شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرنے کیاکہا؟

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان طبی معائنہ میں صحت مند قرار دے دیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ جمعرات کو اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا،شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق […]
عالمی موسمیاتی ادارے نے 2023 کو تاریخ کا گرم ترین سال قرار دے دیا

دبئی (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے کہا ہے کہ یہ لگ بھگ طے ہے کہ 2023 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ڈبلیو ایم او کی جانب سے دبئی میں کوپ 28 موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر جاری رپورٹ میں کہی گئی ،عالمی ادارے […]