اہم خبریں

میرے خیال میں العزیزیہ کا فیصلہ بھی دو دن میں ختم ہوجائے گا،رانا ثنا ءاللہ

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ ورہنمامسلم لیگ (ن)رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کےقائدمیاںنواز شریف کو 7 سال بعد ایون فیلڈ میں انصاف ملا ، للہ نے انہیں سرخرو کیا ، نواز شریف ہر ڈویژن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ہر امیدوار سے ملاقات کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو […]

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ […]

محکمہ تعلیم سندھ کا موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا،محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی، تما م تعلیمی ادارے یکم جنوری بروز پیر سے کھل جائیں گے۔

نواز شریف نے توشہ خانہ کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا۔جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اپنا جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ کوئی دستاویز موجود نہیں کہ نواز شریف نے توشہ خانے سے کوئی بھی گاڑی مانگی […]

میرے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ فیض آباددھرنے میں آئی ایس آئی ملوث تھی،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرورہنمامسلم لیگ(ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ فیض آباددھرنے میں آئی ایس آئی ملوث تھی،فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں، ختمِ حکومت سے تعلق تھا۔ تمام واقعات نواز شریف کو نااہل کرنے سے شروع ہوئے، ن لیگ کو نشانہ بنایا گیا، فیض […]

عام انتخابات کیلئے ن لیگی امیدواروں کے انٹرویوزشروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی عام انتخابات 2024ء کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔پارٹی نے اسلام آباد فیڈرل کیپیٹل کے امیدواروں کے انٹرویوز لینا شروع کر دئیے۔ اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے تمام امیدواروں کے انٹرویوز آج ہی کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ اسلام آباد فیڈرل […]

پی ٹی آئی بلے کے نشان پر الیکشن میں اترے گی،پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے شہنشاہ شہباز شریف کو الیکشن میں لگ پتہ جائے گا۔ شہباز شریف نے 16 ماہ کی حکومت میں سوائے لیول پلیئنگ فیلڈ حاصل کرنے کے کچھ نہیں کیا، تحریکِ انصاف بلے کے نشان کے ساتھ الیکشن میں اترے […]

زرداری بلاول کوپاکستان کا کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنوانے کیلئے پر عزم

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بلاول کو سپورٹ کرنا ہے، ان کی تربیت کرنی ہے، بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنیں گے۔ بلوچستان کے دل پر زخم لگا ہوا ہے، ہم نے اپنے دور میں اس پر کچھ مرہم رکھا تھا، بلوچستان میں موجود ہر چیز کسی […]

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

کوئٹہ (نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نئی سوچ اور نئی طرزِ سیاست کی ضرورت ہے۔کہ ملک کی باقی جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں، پیپلز پارٹی عوام کی نمائندگی کرتی ہے، آج کل لوگ چارٹر آف اکانومی کی بات کرتے ہیں، پیپلز پارٹی ’’پیپلز چارٹر آف اکانومی‘‘ لائے […]

جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم کورٹ کی 3 رُکنی کمیٹی کو خط

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرنے کے معاملے سے متعلق سپریم کورٹ کی 3 رُکنی کمیٹی کو خط لکھ دیا۔خط کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت 184/3 کی درخواست 14 دن میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کے پابند ہیں، 20 اور 30 […]