اہم خبریں

فضائی آلودگی کی فہرست میں لاہور کا دوسرا نمبر برقرار

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی دار الحکومت کا فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرا نمبر برقرارہے،تفصیلات کے مطابق صوبائی دار الحکومت کا فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرا نمبربرقرارہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 222 ریکارڈ کی گئی، کینٹ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 308 جبکہ عامر ٹاؤن کا ایئر کوالٹی انڈیکس227 ریکارڈ کیا گیا۔فضائی آلودگی کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت دہلی 384 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں