اہم خبریں

نیویارک ،چاقو بردار وارداتوں میں اضافہ،4 افراد قتل

نیویارک (نیوز ڈیسک) نیویارک کے علاقے کوئنز بورو میں گھر میں چاقو کے وار سے 2 بچوں سمیت 4 افراد قتل ،3 زخمی ہوگئے، مشتبہ شخص کا پولیس پر بھی حملہ ، ایک اہلکار زخمی ہوا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا،نیو یارک پولیس کے مطابق ملزم کو گھریلو تشدد کے الزام […]

کندھ کوٹ حادثہ،7 افراد جاں بحق،متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک) کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین کا ٹرک سے تصادم، 7افراد جاں بحق، حادثے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ،7 کی حالت تشویشناک،ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور دھندکے باعث پیش آیا،نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی ایس ایس […]

لندن ،قربانی کا اعلیٰ مثال ، نوجوان نے بھائی کیلئے جان دیدی

لندن(نیوزڈیسک) لندن کی ویسٹ کاؤنی یارکشائر میں نوجوان نے بھائی کیلئے جان دیدی۔برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کے علاقے بریڈ فورڈ لٹل ہارٹن کے ایک گھر میں صبح سویر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ،آگ گھر کی بلائی منزل پر لگی ،چھوٹا بھائی بڑے بھائی کو بچانے کے اُوپر گیا جبکہ بڑا بھائی پہلے […]

موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ بڑے نقصان کا خدشہ

موسیٰ خیل (نیوز ڈیسک)موسیٰ خیل کے جنگلات میں شدید آگ،پولیس ،انتظامیہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،علاقہ مکینوں کو محفوظ جگہ منتقل کردیا گیا،انتظامیہ کا کہنا ہے آگ بہت شدید ہے ،امید ہے صبح تک اس پر قابو پالیا جائے ،آگ بجھانے کا کام ساری رات جاری رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق آگ […]

سائفر کیس ،آج عمران خان کیخلاف دوبارہ سماعت ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی ۔ سماعت کے دوران ملزمان میں کیس کی نقول تقسیم کی جائیں گی ،آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریگی۔

پاکستان ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن بن گیا

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ ، پاکستان کی آرزو نے 66 کے جی کی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی کراٹے چیمپئن نے فائنل میں نیپالی کھلاڑی کی شکست دے کر میڈل اپنے نام کرلیا۔ آرزو نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔

عافیہ کی صحت خراب ہے ،الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،ڈاکٹر فوزیہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر فوزیہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی صحت زیادہ خراب ہے ،الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،پاکستانی عوام سے گزارش ہے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کچھ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ نے ڈاکٹر عافیہ نے اپنی بہن سے ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی جیل میں ڈاکٹر […]

گوادر ایئر پورٹ کیلئے تین ماہ کا نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کردیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے گوادر ایئرپورٹ کےلیے تین ماہ کا نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے گوادر ایئرپورٹ کےلیے تین ماہ کا نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کردیا۔کراچی سے جاری سی اے اے کا نیا فلائٹ شیڈول یکم دسمبر سے […]

مفتاح اسماعیل کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے جارہے ہیں؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ کے رہنماوسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کسی بھی جماعت میں شمولیت کی تردید کردی۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ میں کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا ہوں،اس حوالے سے چلنے والی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ کون کریگا،خواجہ سعد رفیق نے بتادیا

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی بورڈ ہی کرے گا، دانیال عزیز ہمارے دوست ہیں، انہیں پارٹی لیڈر شپ کے سامنے شکایت کا حق حاصل ہے۔ گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ […]