اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ کے رہنماوسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کسی بھی جماعت میں شمولیت کی تردید کردی۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ میں کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا ہوں،اس حوالے سے چلنے والی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔