پاکستان خط لکھے توجوبائیڈن عافیہ کی سزامعاف کرسکتے ہیں،طلحہٰ محمود

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرِ مذہبی اموراوررہنماجے یو آئی (ف) سینیٹر طلحہٰ محمود نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی پر امریکی قید میں جسمانی اورجنسی تشدد کیا جا رہا ہے۔ یہ سب کچھ انسانی حقوق کے چمپیئن امریکا میں ہورہاہے،نجی ٹی وی سے گفتگومیں کہاگیاکہ وہ قونصل جنرل کے ساتھ گئے تھے پھر بھی جیل میں ہمارے جوتے […]
فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں اہلِخانہ کی ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں ان کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل ذرائع نے بتایاکہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں ان کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کرنے والوں میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور بھائی وکیل فیصل چوہدری […]
دہشتگردی کے باعث الیکشن ملتوی نہیں ہو سکتا، رانا ثناء اللہ

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی وجہ سے الیکشن ملتوی نہیں کیا جا سکتا، قانون نافذ کرنے والے ادارے الیکشن میں سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔ ہم مضبوط امیدوار لے کر آ رہے ہیں، ساؤتھ پنجاب میں سیاسی پارٹیوں کی اتنی […]
پی ٹی وی،ریڈیو کی نجکاری نہیں کرینگے،مرتضیٰ سولنگی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ آج بھی ڈالر سستا ہوا، روپے کی قدر میں استحکام آیا ہے، اسٹاک مارکیٹ 65 ہزار کی حد عبور کر گئی ہے، خوشی ہے کہ ملک معاشی استحکام کی جانب جا رہا ہے۔بہتر حالت میں ملک منتخب نمائندوں کے حوالے کر کے جائیں گے۔ انتخابات کے […]
شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرخزانہ اور رہنماپی ٹی آئی شوکت ترین نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کردیا،شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفی دیدیا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگومیں سابق وزیرخزانہ اور رہنماپی ٹی آئی شوکت ترین نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کی تصدیق کردی،شوکت ترین نے […]
ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

ٹنڈوالہ یار(نیوزڈیسک)سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے،نئی دریافت سے ملکی امپورٹ بل میں خاطر خواہ کمی ہوگی اوراو جی ڈی سی ایل اور ملکی تیل و گیس کے ذخائر میں بھی خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ میں […]
اچھا ہو عدالت تاحیات نا اہلی کیخلاف درخواست مقرر کرے،اعظم تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا ہے۔اچھا ہو اگر سپریم کورٹ تاحیات نا اہلی کے خلاف درخواست مقرر کرے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ تاحیات نا اہلی کے خلاف […]
سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت م ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گئی۔10 گرام سونا257 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 414 […]
احتساب عدالت نے احد چیمہ کوبری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بری ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے احد چیمہ کی بریت کافیصلہ سنادیا، نیب نے رپورٹ جمع کرائی تھی کہ احد چیمہ کے تمام اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں، زائد اثاثوں کانیب ریفرنس […]
کراچی سے اہم دہشتگرد گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) سٹی ٹی ڈی کی کارروائی،ٹی ٹی پی کا اہم دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پرانی سبزی منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ملزم کی شناخت عزت من کے نام سے ہوئی ہے جو سابق وفاقی وزیر افضل لالا پر […]