بلاول سے پیپلزلائرزفورم،سول سوسائٹی وفدکی ملاقاتیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سول سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات کرنیوالوں میں احمد فراز خان ایڈووکیٹ، بیرسٹر سیف اللہ غوری، بلال طارق خان، ڈاکٹر عبدالمہیمن ، ڈاکٹر ماریہ حامد، ڈاکٹر سلمی ملک، فہیم سردار، حافظ محمد طاہر، ہما فواد،جہانزیب درانی ،کنول ملک، لبنی بھایت، احسن طاہر، جاوید […]
عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کیلئے کارروائی کا آغاز

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس نے عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا، ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد نے مقامی عدالت سے باضابطہ رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا، ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد نے مقامی عدالت سے باضابطہ […]
اسرائیلی بمباری میں 650 برس پرانی تاریخی مسجد شہید

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد پر بمباری کی اور اسے شہید کر دیا۔واضح رہے کہ اسرائیلی جارحیت سے غزہ پٹی میں جہاں ہزاروں گھر بھی تباہ […]
جنہوں نے بھی حکمرانی کی سب کااحتساب ہوناچاہیے،سراج الحق

ملتان(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملتان میں جے آئی یوتھ الیکشن مہم کے افتتاح کے موقع پر نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خاندانوں، ظالم جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کی بجائے میرٹ کی حکمرانی چاہتے ہیں تو 8فروری کو ترازو پر مہر لگائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک انہی پارٹیوں نے […]
ٹانک میں فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگردجہنم واصل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک کے علاقے ملازئی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔آپریشن کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ بھی برآمد ہوا ہے، علاقے میں موجود دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کےلیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ہلاک دہشتگرد قانون نافذ کرنے […]
شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

لاہور (نیوزڈیسک)استحکام پاکستان کے قائد جہانگیر خان ترین اور رہنما عون چودھری کی شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین اور عون چودھری کی شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن آمد ہوئی۔ ملاقات […]
عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے، بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کی صبح چار بجے کے قریب عراقی دارالحکومت کے وسط میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکوں […]
پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقع ذاتی […]
انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(نیوزڈیسک)انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں ہونے والے میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹئم نے شاندار آغاز کیا۔نیپال کی ٹیم 47.2 اوورز میں 152 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں پاکستان انڈر 19 نے 26.2 اوورز میں تین […]
تشددکاشکار رضوانہ نے اسکول میں داخلہ لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک) سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشددکا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغازکردیا۔تفصیلات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشددکا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغازکردیا۔چائلڈ پروٹیکشن اسکول میں زیر […]