مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

گجرات(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نوازگجرات کا محاذ فتح، میدان سج گیا۔ تفصیلات کے پاکستان مسلم لیگ ن نے گجرات کی تحصیل جلالپور جٹاں میں سیاسی میدان سجا لیا۔ کنونشن کی تیاریاں مکمل ، 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار کر لیا گیا، پنڈال کو چاروں […]
لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

لاہور(نیوز ڈیسک) کراچی میں فضائی آلودگی عروج پر پہنچ گئی، محکمہ موسمیات نے موسم مزید خشک رہنے کی پیش گوکئی کردی دوسری طرف لاہور میں ایک بار پھر فضائی آلودگی بڑھنے لگی،ایئر کوالٹی انڈیکس 284 ریکارڈ ،آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا ، شاہراہ قائدکے قریب ایئر کوالٹی انڈیکس 505 […]
چھتیس ارب کے اجارہ سکوک فروخت کردیئے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے 36 ارب کے اجارہ سکوک فروخت کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ابتک 36 ارب 6 کروڑ 80 لاکھ سے زائد کے اجارہ سکوک باؤنڈ فروخت کیئے ہیں جس کی نیلامی کا کٹ آف ایلڈ 19 اعشاریہ 52 فیصد رہا ۔ اجارہ سکوک باؤنڈ کی فروحت کیلئے حکومت کا […]
دوسروں کو دہشتگر د کہنے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (نیوزڈیسک) ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ دوسروں کو دہشتگر د کہنے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے۔انتشار انگیز گفتگو کا کیس سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہما رے خلا ف دہشتگر دی کے مقدما ت بنا ئے گئے، اگر ریا ستی […]
غزہ پر مسلسل بمباری،30 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ (نیوزڈیسک)اسرائیل پر غزہ مسلسل بمباری،30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرا ئیلی دہشتگر دی جا ری،غزہ میں النصیرت کیمپ اور خان یونس پر بمبا ری سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔ شہدا ء کی تعداد 17 ہزار 487 تک پہنچ گئی ،ساڑھے چھیالیس ہزار سے زائد زخمی ہو […]
تیسرا ٹی 20 میچ نیوزی لینڈ نے جیت لیا

کوئنز ٹاؤن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے تیسرا ٹی 20 میچ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا تیسرا ٹی 20 میچ ،بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا،ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے میچ 6 رنز سے جیت لیا۔ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ […]
غزہ،حماس نے 21اسرائیلی گاڑیوں کو تباہ کردیا

غزہ(نیوز ڈیسک) ترجمان القسام بریگیڈ ابوعبیدہ نے کہا جنگجوؤں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں 21 گاڑیوں کو تباہ کیا ،جنگجو متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کی کئی سرنگوں کو دھماکے سے اڑادیا ہے ۔اسرائیلی فوج ایک قیدی فوجی کو بچانے […]
امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس میں امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا ،ووٹنگ میں سلامتی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے جنگ بندی کی حمایت کی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے قراداد کی مخالفت کی جبکہ برطانیہ […]
مریم نواز آج یوتھ کنونشن میں اہم اعلانات کریں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نوازشریف آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی ، مریم نواز انتخابی مہم، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے سے اہم اعلانات کیئے جائیں گے۔ نوجوانوں کو 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات […]
شمسی توانائی سے رات میں بجلی بنانے کاکامیاب تجربہ

عمان/دوحہ(نیوزڈیسک) سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے شمسی پاور اسٹیشن سے دگنی مقدار میں توانائی حاصل کی جاسکے گی۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق سولر ٹاور پاور پلانٹ نامی ایک نظام کا خیال پیش کیا گیا ہے جو چمنی نما ٹاور پر مشتمل ہے اور اس کی […]