کپتان کی نااہلی کا تاثر درست نہیں، بابر اعوان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہمارے کپتان عمران خان امریکی سفارت کار کو عدالت بلوا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان الیکشن میں حصہ لینگے،ا ن کی نااہلی کا تاثر درست نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کے بعد پی ٹی […]
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی ضمانت بعد از گرفتار کی درخواست منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی ضمانت بعد از گرفتار کی درخواست منظور کرلی گئی۔سیشن کورٹ مردان کے مجسٹریٹ عادل مثل نے اسد قیصر کی […]
دوسروں کو چورکہناوالا تاریخ کی سب سے بڑی چوریاں کرتا پکڑاگیا، مریم نواز

جلال پور جٹاں(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو چور کہنے والا خود تاریخ کی سب سے بڑی چوریاں کرتا رہا، جو جیل میں اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے اس کا نام نہیں لینا چاہتی، اس نے 9 مئی کو […]
غزہ جنگ ،پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان نے سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ غزہ کے لوگوں پر مشترکہ سزا کا مسلط کیا جانا ناقابل قبول ہے۔فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم وسیع تر خطرناک تنازعے کو جنم دے سکتا ہے، پاکستان فوری پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے کہ […]
کھلاڑی سلیکٹ ہوکرآیا تھا اسلئے اس کی مخالفت کی،بلاول بھٹو

تیمرگرہ (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہوچکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔ میاں صاحب پہلے انہی سے لڑے تھے جنہوں نے دو تہائی اکثریت دلائی تھی، میاں صاحب کو لڑائی کی وجہ سے 10 سال تک آرام کرنا پڑا تھا، […]
ٹی 10 فائنل ،گلیڈی ایٹرز کااسٹرائیکرز سے مقابلہ ہوگا

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) ابوظہبی ٹی 10 کے کوالیفائر 2 کے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 28 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل میں ان کا مقابلہ نیو یارک اسٹرائیکرزسے ہوگا۔یہ ایک ایسا دن تھا جب ٹیبل ٹاپ پر رہنے والی اسیمپ آرمی اچھی کارکردگی نہ دکھاسکی […]
بلاول بھٹو کا لوئر دیر میں بڑاپاو ر شو

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستا ن پیپلز پا رٹی بھی سیا سی محا ذ پر سر گرم ہو گئی۔آ ج لوئر دیر میں سیا سی قوت کا مظا ہر ہ کر ے گی ۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو تیمرگرہ میں ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے ۔کنونشن کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں […]
شہبازشریف نہ سنبھالتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، نوازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے نوازشریف نے کہا کہ ہمیں بتایاجائے اقتدار سے بار بار کیوں نکالاگیا،ایک اناڑی کو اقتداردے کرملک کابھٹہ بھٹادیاگیا،جنہوں نے ملک کو اس حال تک پہنچایاان کا محاسبہ ہوناچاہیے۔ انہوں نے لاہورمیں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف ملک نہ سنبھالتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا،ہمارے […]
مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک) باولی ووڈ کے مشہور اداکارنعیم سعید عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے۔ تفصیلات مطابق وہ کچھ عرصے سے کینسر کے موزی مرض میں مبتلاء تھے وہ کینسر کی آخری سیٹج پر تھے گزشتہ روز اُن کی حالت زیادہ بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے ان کی عمر 67 […]
امریکا غزہ میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے ،چین

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین، روس اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی مما لک کا امریکا کی جانب سے قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار مایوسی۔ اس موقع پر سلا متی کو نسل میں چین کے سفیر نے کہا کہ ویٹو سے ثابت ہو گیا، امریکا غزہ […]