خواتین کیلئے ڈیجیٹل ایپ لانچ کر رہے ہیں،مشعال ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ میرے خاوند یاسین ملک کو بھارتی جیل میں زہر دیا جا رہا ہے، یاسین ملک کا آدھا جسم مفلوج ہو چکا ہے۔یاسین ملک کے وکیل کو بھی ان سے ملاقات کے لیے بہت مشکلات ہوتی ہیں، بھارتی جیل میں […]
جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواستیں 15 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی سپشل بینچ تشکیل دے دیا گیا، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
غزہ کے لوگ ہمارے انتظار میں ہیں، سراج الحق

بہاولپور (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہےکہ اسرائیل بمباری کرکے موت بانٹ رہا ہے، غزہ کے لوگ ہمارے انتظار میں ہیں۔جماعت اسلامی پاکستان میں قرآن کا نظام چاہتی ہے، قرآن اٹھا کر وعدہ کرتا ہوں، حکومت ملی تو ملک کو قرآن کے نور سے روشن کریں گے، آپ سب نے جماعت اسلامی […]
سندھ میں نگراں نہیں،پیپلزپارٹی کی حکومت ہے ،ایاز پلیجو

دولت پور(نیوزڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو نے سندھ میں ہونے والے الیکشن کو ڈھکوسلا اور ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کا راج ہے، نام کی نگران حکومت ہے، سب فیصلے پیپلزپارٹی کر رہی ہے، وزیراعلیٰ ہاؤس کا عملہ وزیراعلیٰ باقر شاہ کی بات کم اور […]
جلاؤ گھیراؤ کیس، حماد اظہر، مسرت چیمہ اشتہاری قرار

لاہور(نیوزڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ملزمان میں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، […]
دوطرفہ مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک امریکا تعلقات اور دیگر امور پر مذاکرات کے لیے امریکی اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ کہ اسلام آباد پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ کررہی ہیں جوکہ 12 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔الزبتھ ہورسٹ دورہ پاکستان […]
اے این پی کے ملک یوسف پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ملک یوسف خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین پرویز خٹک کی موجودگی میں ملک یوسف نے خان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس […]
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل،زبیدہ جلال کے نیب ٹیم کے سامنے اہم انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کے سامنے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ ممبران نے 190 ملین پاؤنڈز کی تحقیقات کرانے کی سفارش کی تھی۔کابینہ افراد کا مؤقف تھا کہ 190 ملین […]
عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس ،اسد عمرکی ضمانت خارج

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج عبہر گل نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست […]
فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نیوڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عبد الماجد قاضی نے فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وفاقی وزیر کو عدالت میں پیش […]