اہم خبریں

صیہونی فوج عام شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، اسرائیلی اخبارنے بھانڈاپھوڑدیا

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی اخبار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے تاکہ وہ حماس کے خلاف بغاوت کر دیں۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں عام فلسطینیوں کی اموات بہت زیادہ ہیں، اسرائیل کا غزہ پر بمباری کرنا معمول […]

آئندہ حکومت عوام کے ووٹ پر بنے گی،سراج الحق

پشاور(نیوزڈیسک)امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ 3 پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ ہمارے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کسی کی ذاتی زندگی تباہ نہیں کر رہے، نئی نسل کو سچائی سے واقف کرنا ہے، ہمارا کارکن گالم گلوچ اور جھوٹ کا حصہ نہیں بنے گا۔ غزہ پر حملے کے بعد […]

انسانی حقوق سے محروم تمام افراد کے ساتھ کھڑے ہیں،خالدمقبول

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمی دن منا لینے سے حقوق نہیں ملیں گے۔کشمیر اور غزہ سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، پابندی کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتی بلکہ خود کئی مسائل کی آماجگاہ ہوتی ہے۔اتوار کوانسانی حقوق کے […]

ہم میچ فکس نہیں ہونے دینگے،شرجیل میمن

ٹنڈوجام(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی سیاسی دشمنیوں سے گریز کرتی ہے ،ہماری قیادت کبھی ملک سے نہیں بھاگی۔8 فروری الیکشن کا دن ہے، کچھ جماعتیں عوام کے پاس جانے سے ڈرتی ہیں، کچھ جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کیا،پیپلز پارٹی اس وقت میدان میں موجود ہے، انتخابات کے لیے ساز […]

امریکامیں نایاب نسل کے سفید مگرمچھ کی پیدائش

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم مگر مچھوں کے گیٹرلینڈ اور لینڈو پارک میں ایک سفید رنگ کے انتہائی یاناب نسل کے مگرمچھ کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارک انتظامیہ نے بتایاکہ اس نسل کا نام لیوسیٹک ایلیگیٹرز ہے جو کہ امریکی مگر مچھوں کی ایک انتہائی نایاب نسل ہے، پارک […]

بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا،نیئر بخاری

اسلام آباد /راولپنڈی(نیوزڈیسک) صدر پیپلز لائرز فورم سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا۔ان خیالات کا اظہار صدر پیپلز لائرز فورم سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری نے پیپلز لائرز فورم پنجاب کے زیراہتمام راولپنڈی کورٹس کمپلیکس […]

مصنوعی بارش کے حوالے سے اقدامات کررہے ہیں،محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے 18 دسمبر کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ انہوں نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صبح اور رات کو سڑکیں واش کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے روڈ کلین مہم کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا […]

تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو واپس بھیجا جائے گا،جان اچکزئی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہاہے کہ ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے۔ پہلے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو اقتدار سے جاتے ہوئے سبوتاژ کیا، دوبارہ اس معاہدے کو اپنی صوبائی حکومتوں کے ذریعے خراب کرنے کی کوشش کی۔ اس جماعت […]

ایم کیو ایم پاکستان کا سنی تحریک سے رابطہ

کراچی (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم وفد ثروت اعجاز قادری کے پاس گیا، بڑا اتحاد اور بڑی تحریک قائم کرنے جا رہے ہیں،بے روزگاری میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، مہنگائی آسمان کی حد سے تجاوز کرچکی ہے،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ایک […]

الیکشن کمیشن پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرے،چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے بلا تاخیر پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ منصفانہ انتخابات کا مطلب انتخابی عمل میں تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت ہے، سیاسی جماعت کا انتخابی نشان اس […]