نیاوزیراعلیٰ ہم سے بہترکام کریگا،محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ وقت مکمل ہونے پر میں اور میری ٹیم اپنے گھر روانہ ہوجائے گی۔بند روڈ پراجیکٹ 24 فیصد مکمل ہو چکا، ان شاءاللّٰہ وقت پر مکمل ہوجائے گا۔ اس منصوبے کی پیشرفت سے وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جائے گا۔ ہماری کوشش ہے کہ یوریا کھاد کی کمی […]
مسئلہ کشمیر،عالمی برادری سنجیدگی کا مظاہرہ کرے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مقدمے کو عالمی عدالت میں لیجایا جائے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ عالمی برداری مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔مقبوضہ […]
نوازشریف کے کہنے پر نو مئی واقعہ ہوا؟عابدشیر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عابد شیر علی نےکہاہے کہ کیا نوازشریف کے کہنے پر نو مئی کا واقعہ ہوا، ان کا بھانجا فوج کو للکارتا رہا۔اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہاکہ نیازی نے جو بیان دیا جس میں نو مئی کے واقعات پر نوازشریف پر […]
پوری قوم شہداکوسلام پیش کرتی ہے،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بزدلانہ کارروائیوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں سی ٹی ڈی ایس ایچ او محمد مراد کی شہادت پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار […]
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے احترام کو یقینی بنائے،آصف زرداری

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ اقوام متحدہ دنیا میں انسانی حقوق کے احترام کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے۔مقبوضہ کشمیر کو مودی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے، جنگی جنون اور شدت پسندی انسانی حقوق سے انحراف کی علامت ہیں، اقوام متحدہ دنیا میں انسانی […]
انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو8وکٹوں سےہرادیا

دبئی (نیوز ڈیسک) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نےبھارت کو8وکٹوں سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنائے،جواب میں پاکستانی ٹیم نے دو وکٹوں کے […]
3500قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بنادی،تفصیلات کے مطابق اتوارکو جاری ایک بیان میں محکمہ آرکیالوجی نے بتایاکہ نوادرات 2600 سے 3500 قبل مسیح کے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ نوادرات ایرانی املی جوتوں اور ویلوٹ کے کپٹروں کے ساتھ اسمگل کئے جا رہے تھے، سامان بسوں […]
برطانوی بادشاہ کے سامنے آکر خاتون کا فلسطینیوں کے حق میں نعرہ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے سامنے آکر خاتون نے فلسطینیوں کے حق میں نعرہ بلند کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ چارلس متوجہ ہوئے تو خاتون نے فلسطین آزاد کرو اور جنگ بند کرو کے نعرے لگا دیے جس پر برطانوی بادشاہ نے خاتون کی بات سنی ان سنی کردی مگر خاتون خاموش نہ ہوئی۔واضح […]
8 ہزار سال قبل تعمیر دنیا کے قدیم ترین قلعے دریافت

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے دنیا کے قدیم ترین قلعوں دریافت کیا ہے جن کو 8 ہزار سال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین کے مطابق دریائے Amnya کے ساتھ تعمیر کیے جانے والے یہ قلعے ممکنہ طور پر مچھلی کے شکار کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے تعمیر کیے گئے تھے۔ماہرین آثار […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسرکاری دورے پر امریکاروانہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے،دورے کے دوران آرمی چیف امریکا کے اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم […]