اہم خبریں

فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نیوڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عبد الماجد قاضی نے فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وفاقی وزیر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔راولپنڈی اینٹی کرپشن حکام نے عدالت سے فواد چوہدری کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کی ،عدالت نے فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔

متعلقہ خبریں