ڈالر تیزی سے سستاہونے لگا

کراچی (نیوزڈیسک) ڈالر تیزی سے سستاہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مز ید کمی دیکھی گئی ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیاواضح رہے گزشتہ روز ڈالر 248 روپے 12 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،اکبر ایس بابر کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ء اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹرا انتخابات دوبارہ کرنے کی استدعا مسترد،ممبر الیکشن کمیشن اکرام اللہ نے ریما رکس میں کہا الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 واضح ہے اس پر اکبر ایس بابر نے کہا کہ دربارہ الیکشن کو بھول جائیں ۔ ممبر […]
ٹی10 لیگ،ٹیم ابوظہبی کی پہلی فتح،بلز ٹورنامنٹ سے باہر

ابوظہبی(نیوزڈیسک) ابوظہبی ٹی 10 کے 27 ویں میچ میں کائل میئرز کی شاندار 61 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ٹیم ابوظہبی نے بلز کو آخری گیند پر سنسنی خیز شکست دیدی ۔ بلز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنائے ۔ یہ ٹیم ابوظہبی کی اس ایڈیشن میں پہلی […]
ابوظہبی ٹی 10، ٹائیگرز کی ٹیبل پر چوتھی پوزیشن

ابوظہبی (نیوزڈیسک) زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےابوظہبی ٹی 10 کے 26 ویں میچ میں بنگلہ ٹائیگرز نے چنئی بریوز کسی قسم کی کارکردگی دکھانے کا موقع نہیں دیا اور 27 رنز سے فتح حاصل کرلی۔ اپنا پہلا میچ کھیلنے والے رابن اتھپا نے 20 رنز بنا کر تیز آغاز دیا جس کے بعد کوشل […]
نیا پی ٹی آئی چیئرمین توشہ خانہ کیس کی نااہلی تک ہے ،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نیا چیئرمین توشہ خانہ کیس کی نااہلی تک منتخب کیا گیا ہے ،نااہلی ختم ہونے پر عمران خان جنرل الیکشن بھی لڑیں گے ،انہیں الیکشن سے روکا گیا تو ہم چیلنج کریں گے،ان کی نااہلی کا نوٹیفکیشن غیر […]
برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں،ناز شاہ

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی مسلمان رکن پارلیمان ناز شاہ نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے باعث برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے سے متعلق سوچنے پر مجبور ہو گئے، مسلمان برطانیہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں اسلاموفوبیا پر بحث کے دوران خطاب کہا حکومتی اعداد و شمار مسلمانوں پر […]
یواین جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کر لیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کیلئے منظور ہونیوالی قرارداد کو 168 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ امریکا سمیت 10 ممالک ووٹنگ کے عمل سے غیر حاضر رہے۔ فلسطین میں امدادی کاموں کیلئے قرارداد کو 165 ووٹوں پڑے ، […]
القسام بریگیڈ کا 135 اسرائیلی گاڑیاں اور درجنوں فوجی ہلاک کرنیکا دعویٰ

غزہ (نیوز ڈیسک)القسام بریگیڈ کا 135 اسرائیلی گاڑیاں اور درجنوں فوجی ہلاک کرنیکا دعویٰ ۔ ترجمان القسام بریگیڈ ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی 135گاڑیوں کو تباہ اور درجنوں اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا جبکہ کئی زخمی بھی کردیئے ،اسرائیلی فوجیوں پر مارٹر گولوں اور میزائلوں سے بھی […]
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن کیخلاف درخواستوں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستوں پر ابتدائی سماعت آج کرے گا۔پی ٹی آئی کے انٹرپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے سے متعلق الیکشن کمیشن میں 11 افراد نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں ۔درخواست گزاروں میں اکبر ایس بابر سمیت پی ٹی آئی کے مقامی […]
غزہ جنگ،اسرائیلی فوج کے کمانڈر کا بیٹا مارا گیا

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ جنگ،اسرائیلی فوج کے کمانڈر کا بیٹا مارا گیا،اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن کا بیٹا غزہ میں کارروائی کے دوران مارا گیا۔ فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا غزہ کی پٹی میں جمعرات کو ہونے والی لڑائی میں ہلاک ہوا، 25 سالہ گیل میر آئزن کوٹ، ایک کمانڈو یونٹ […]