نگراں حکومت عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی حکومت کے ساتھ اٹھائے،سینیٹرمشتاق احمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عافیہ موومنٹ کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی جو کہ اس وقت امریکہ میں موجود ہیں ، کی ہدایت پران کے وکیل عمران شفیق نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک ارجنٹ درخواست جمع کرائی تھی جس میں استدعا کی گئی تھی کہ ڈاکٹر فوزیہ جو کہ ہزاروں میل کا […]
شادی آپ کو بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتی ہے،نئی تحقیق میں انکشاف

بیجنگ(نیوزڈیسک)نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شادی آپ کو بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتی ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین، انگلینڈ، بھارت اور امریکہ میں کی گئی تحقیق سے پتہ چلاکہ اگر میاں یا بیوی میں سے کسی ایک کو ہائی بلڈ پریشر ہو تو ان کے ساتھی کو ہائی بلڈ پریشر […]
غزہ جنگ،اسرائیل کیلئے لڑتے ہوئے بھارتی نژادفوجی ہلاک

تل ابیب(نیوزڈیسک) غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے تھا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن […]
روس ،اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک، 4 زخمی

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے،زخمی ہونے والے 4 طالب علموں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیرِ علاج ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق روسی شہر بریانسک کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب 14 سالہ طالبہ اپنے ہمراہ شاٹ […]
سعودی عرب کالڑاکا طیارہ گرکرتباہ،دونوں پائلٹ جاں بحق

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کا ایک فوجی طیارہ ظہران میں تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو پائلٹ جاں بحق ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کا ایک فوجی طیارہ ظہران میں تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں […]
ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی غیر قانونی قرار

کوپن ہیگن(نیوزڈیسک) ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور کر لیا گیاجس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی ہوگئی ۔
ینگ ڈاکٹرزکامطالبات کی منظوری کیلئے 72گھنٹے کا الٹی میٹم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے)پنجاب کے چیئرمین ڈاکٹر مدثر نواز اشرفی نےپی ایم ڈی سی کے ارباب اختیار کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انکے جائز مطالبات نہ مانے گئے تو وہ ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کر دینگے، جن میںپہلے مرحلے پرملک بھر […]
ووٹ ڈالنا ہر شہری پر لازم قرار دیا جائے، جلیل شرقپوریکاحکومت سے مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈ)سابق رکنِ صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے کہاہے کہ ووٹ ڈالنا ہر شہری پر لازم قرار دیا جائے۔پینا فلیکس، دیواروں پر اشتہارات، وال چاکنگ اور بینرز پر مکمل پابندی لگائی جائے۔جمعرات کوایک بیان میں میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے کارکنان کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں درج کرائیں، […]
بہالپور،چڑیاگھرمیں شیروں کےپنجرے سے ملنے والی نعش کی شناخت مکمل

بہاولپور (نیوزڈیسک) پنجاب کے ضلع بہاولپور کے چڑیا گھر میں بنگالی نسل کے شیروں کے حملے سے ہلاک شخص کی شناخت ان کے فنگر پرنٹ اور جیب میں پڑے کارڈ کی مدد سے کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہالپورظہیر انور جپہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ایک روز […]
سرکردہ سیاسی شخصیات کی شہبازشریف سے ملاقاتیں،ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سرکردہ سیاسی شخصیات اور سابق ارکان اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے،جمعرات کو سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں سابق ارکان اسمبلی اور سیاسی شخصیات نے شمولیت کا اعلان کیا،مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والوں میں مولانا ایم آصف معاویہ، بابر خان سیال، مسز […]