سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ شوکت عزیز صدیقی کی […]
سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کے وکیل کے دلائل مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی، ملزم شاہنواز امیر کے وکیل بشارت اللہ نے حتمی دلائل مکمل کر لئے۔جمعرات کو دلائل دیتے ہوئے وکیل صفائی بشارت اللہ نے کہا کہ میڈیکل ثبوت اعتماد کے قابل نہیں ہے، کلاشنکوف کے کیس میں ملزم بری ہو چکا، […]
پرویزالہٰی کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف میڈیا سیل کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پی آئی سی ہسپتال میں سابق وزیراعلیٰ کا ڈاکٹروں نے معائنہ کیا اور […]
عافیہ صدیقی سے متعلق بیانات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دفتر خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اور پاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ میں کوئی بھی جگہ عوام کے لیے محفوظ نہیں ہے، پاکستان […]
جس کا کپتان کہیں گے اسکوٹکٹ ملے گا،چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ امیدواروں کے حوالے سے کمیٹیاں پہلے سے ہی بنی ہوئی ہیں، جس کو عمران خان کہیں گے اس کو ٹکٹ ملے گا۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف جتنی مرضی درخواستیں دیدیں، پی ٹی آئی نے یہ الیکشن قانون کے مطابق کروائے […]
چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وارقرار

لاہور(نیوزڈی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے کہاہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے، وہ 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے ہیں۔کام مکمل کرکے کیس فائل کے ساتھ لگادیا، جمعرا ت کولاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران کشور نے بتایا کہ […]
تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی کا جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان

مظفرگڑھ(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔دادو کے گاؤں بیٹو جتوئی میں اس حوالے سے شمولیتی تقریب ہوئی جس میں جی ڈی اے کے رہنماؤں نے شرکت کی۔اس موقع پر […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس فیصلے پر نواز شریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے نیب کے پراسیکیوٹر کی ریفرنس کو ازسرِ نو سماعت کے لیے احتساب عدالت بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور […]
کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں،بلاول

شانگلہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے پرانی سیاست کو دفن کرکے نئی سیاست کو لانا ہے، پرانے سیاستدان مسائل کی طرف نہیں دیکھ رہے ہیں نہ ہی مستقبل میں کوئی پلان ہے۔ پرانے سیاستدان کوعوام کے اصل مسائل کے حل میں دلچسپی نہیں، مہنگائی غربت، بیروزگاری میں دن بدن اضافہ […]
پی ٹی آئی 9 مئی واقعات میں ملوث عناصر کو خود سے علیحدہ کرے،رانا ثناء اللّٰہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ ہمیں یقین ہے ن لیگ آئندہ حکومت بنانے جا رہی ہے۔21 اکتوبر کو ن لیگ اور نواز شریف نے وعدہ کیا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالیں گے، یہ عہد نہ کوئی سامنے لایا، نہ کسی نے وعدہ کیا ہے، ن لیگ کے […]