اہم خبریں

افغانستان دہشتگرد تنظیموں کی معاونت کررہا ہے، اقوامِ متحدہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں میں پاکستان سر فہرست،23 میں سے 17 دہشت گرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں ،کوئی شک نہیں کہ افغانستان خطے میں دہشت گرد تنظیموں کی باقاعدہ مالی معاونت کررہا ہے،پچھلے2 سالوں میں پاکستان میں ہونے والے تمام خودکش […]

انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو سینیٹ الیکشن متاثر ہوگا،خواجہ سعد رفیق عندیہ

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ الیکشن میں ایک گھنٹے کی بھی تاخیر نہیں ہونی چاہیے،ملک میں دیرپامعاشی و سیاسی استحکام الیکشن سے ہی ممکن ہے۔ ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ واضح مینڈیٹ والی حکومت ہی ملکی مسائل حل […]

ملک کے بہتر مستقبل کیلئے سب کو کردار اداکرناہوگا، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ملک کے بہتر مستقبل کیلئے سب کو کردار اداکرناہوگا،جدید تعلیم کا حصول ہی ہماری ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کیڈٹ کالج کوہاٹ میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پڑھے لکھے نوجوان ملک کے مستقبل […]

شانگلہ میں میدان سج گیا، پیپلز پارٹی کا بڑا پاور شو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج شانگلہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی خیبرپختونخوا کے نائب صدر کے ہجرے میں پنڈال سج گیا۔سیاست میں آنے کے بعد بلاول بھٹو کا شانگلہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔

زرمبادلہ ذخائر 13 ارب ڈالر تک بڑھ جائینگے ،پاکستان کی IMFکو یقین دہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی آئی ایم ایف کو آئندہ سال کیلئے زرمبادلہ ذخائر 13اعشاریہ6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی،آئندہ مالی سال کے دوران 6اعشاریہ 34 ارب ڈالر کے قرضوں کو رول اوور کرایا جائے گا،آئی ایم ایف سے آئندہ مالی سال کیلئے بیرونی سرمایہ ایک اعشاریہ31 ارب ڈالر بڑھانے پر اتفاق […]

عدالت نے بشریٰ بی بی کی آڈیو فرانزک کرنیکاحکم دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کولطیف کھوسہ اوربشریٰ بی بی کی آڈیو کے فرانزک کرنے کاحکم دیدیا۔ درخواست کی کاپی ڈی جی آئی ایس آئی کو بھی بھیجنے کی ہدایت کردی گئیں۔ ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری ،جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئےپیمرا […]

روپیہ مستحکم امریکی ڈالر مزیدتنزلی کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی 39 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔ واضح رہے گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 248 روپے 14 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن 8فروری 2024کوہی ہونگے،چند روز میں شیڈول آجائے گا،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ ا ور ترسیل کا کام مکمل ہو گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ووٹرز ڈے پر پیغام میں کہا کہ عوام کو الیکشن سے متعلق بے بنیادخبروں اورافواہوں پر یقین نہ […]

پاک فوج خون کے آخری قطرے تک ملک کی حفاظت کرےگی ،آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاکہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے،کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی، پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو بری […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا،گیس کی قیمت میں واضح کمی،برینٹ خام تیل میں 4فیصد تک کی کمی نئی قیمت 74 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ گیس کی قیمت میں 5 فیصد کمی نئی قیمت 2 ڈالر 58سینٹس ہو گئی پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی بڑی وجہ اوپیک کی طرف سے پیداوار […]