اہم خبریں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ،1200 فلسطینی شہید

غزہ (نیوزڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ، رفح کے ایک گھر پر بمباری میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے ، متعدد زخمی ہو ئے ،جبالیا کیمپ پر بمباری سے عرب صحافی کے خاندان کے 21 افراد شہید،عارضی جنگ بندی کے ختم ہونے کے بعد سے صرف 5 روز میں 1200 سے زیادہ […]

کراچی ، عائشہ منزل آتشزدگی پر قابوپالیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے عائشہ منزل میں لگی آگ پر قابوپالیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کولنگ کاعمل مکمل ہو گیا اس افسوسناک واقعے میں 3افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے،2زخمیوں کی حالت تشویشناک،فوم کی دکانوں میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 5منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ ہونے نقصان […]

محکمہ ایکسائز نے کتنا ٹیکس وصول کیا سب سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ ایکسائز نے کتنا ٹیکس وصول کیا سب سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ اورنگ زیب پنہور نے کہا کہ محکمہ ایکسائز نے جولائی تا نومبر2023 تک 58 ارب سے زائد کا ٹیکس وصول کیا جس میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں سے 3ارب روپے وصول […]

اسرائیل غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کرے گا،میتھیو ملر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا جنگ کے بعد سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سکیورٹی خلاء پیدا کرے گا ،فورسز کا فوری انخلا اسرائیلی اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہو گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا واضح […]

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کیلئے اربوں ڈالرکافوجی پیکج روک دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ میں ریپبلکن نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے 110 بلین ڈالر کا فوجی پیکج روک دیا ،امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے مزیداراربوں ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریپبلکن کا میکسیکوسرحد پر امیگریشن کنٹرول کرنے کے لیے سخت اقدامات پر زوردیا گیا،ریپبلکن […]

العزیزیہ ریفرنس ، نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)العزیزیہ ریفرنس ، نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے نیب اپیل پربھی آج سماعت کریگی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے ،24 دسمبر 2018 کو اسلام آباد کی […]

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی ہو گئے

نیواڈا (نیوز ڈیسک) امریکا،یونیورسٹی میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی تحقیقات جاری مشتبہ شخص ہلاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ فائرنگ واقعہ نیواڈا کی یونیورسٹی میں پیش آئے جہاں نوجوان نے افراد پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی ، جس سے کئی افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ […]

شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ٹیم کے سابق کھلاڑی کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں پی ایس ایل […]

بلاول بھٹو کی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام کی عدالت سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے ہیں۔پیپلز پارٹی کی فتح اور بلاول بھٹو کی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں، عوام کی عدالت سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے۔کبھی معیشت کا رونا روتے ہیں کبھی سردی کا، اب حالات […]

اٹلی کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے نکلنے کافیصلہ

روم (نیوزڈیسک)اٹلی نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اس حوالے سے چین کو آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اطالوی حکومت نے چین کو ایک خط بھیجا ہے جس میں اسٹریٹیجک (تزویراتی) شراکت داری برقرار رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔جس میں کہاگیا […]