اہم خبریں

بلاول بھٹو کی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام کی عدالت سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے ہیں۔پیپلز پارٹی کی فتح اور بلاول بھٹو کی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں، عوام کی عدالت سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے۔کبھی معیشت کا رونا روتے ہیں کبھی سردی کا، اب حالات کا رونا رو رہے ہیں۔بدھ کو اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں مولانا فضل الرحمان کی حکومت ہے، پھر بھی پتہ نہیں وہ کونسا ساز گار ماحول چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں